Zainab Syed

Zainab Syed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainab Syed, Women's clothes shop, Karachi.

"کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا 😆😆😆😅😅😅😅😅😅"
18/08/2022

"کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا 😆😆😆😅😅😅😅😅😅"

18/08/2022

اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے ہو ہمارے منتظر رھنا کہانی ختم کرنی ہے
17/08/2022

اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے ہو ہمارے منتظر رھنا کہانی ختم کرنی ہے

بہت کہا تھا میرے دکھ دربدر نہ کرنابہت کہا تھا میری باتیں ادھر ادھر نہ کرنابہت کہا تھا پانیوں پہ نہ رہ سکو گےبہت کہا تھا ...
16/08/2022

بہت کہا تھا میرے دکھ دربدر نہ کرنا
بہت کہا تھا میری باتیں ادھر ادھر نہ کرنا
بہت کہا تھا پانیوں پہ نہ رہ سکو گے
بہت کہا تھا میری آنکھوں میں گھر نہ کرنا
بہت کہا تھا پیار میں جی لگا ہوا ہے
بہت کہا تھا یہ سلسلہ مختصر نہ کرنا
بہت کہا تھا تھا خود سے نہ باہر گھر آ سکو گے
بہت کہا تھا تھا کے خود کے اندر سفر نہ کرنا
بہت کہا تھا دل کی باتین دل میں رکھنا
بہت کہا تھا کہ سب کو ان کی خبر نہ کرنا

اچھے یا برے نہیں ہوتے ہمارا وقت اچھا یا برا چل رہا ہے
10/08/2022

اچھے یا برے نہیں ہوتے
ہمارا وقت اچھا یا برا چل رہا ہے

nature in my garden subhanAllah
09/08/2022

nature in my garden subhanAllah

یا رب مجھے کسی کے دل پر بوجھ مت بننے دینا جو مجھ سے دور ہونا چاہے مجھے اس سے پہلے دور کر دینا۔
07/08/2022

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share