04/05/2023
" ایک درخواست "
" ہمارے بہت سے بھائیوں نے مرزا انجینئر کے چینل کو صرف اس لئے سبسکرائب کیا ہوا ہے کہ اس کی گمراہیوں کے بارے میں جان سکیں یا اس کی ویڈیوز پر کمنٹ کے ذریعہ اس کا رد کرسکیں جس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ اپنی ویڈیوز میں یہ کہتا نظر آتا ہے کہ میرے ہزاروں فولورز ہیں، اور میری ویڈیوز کے لاکھوں دیکھنے والے ہیں، بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس کے چینل کو ان سبسکرائب کرکے اس کے گھمنڈ کو توڑیں اور دیگر ذرائع سے اس کا رد کریں،
اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن پر کاپی پیسٹ کریں اور واٹس ایپ گروپس میں بھیجیں تاکہ یہ بات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔"