Funy

Funy (。・ω・。)All new videos her(。・ω・。)(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(✪㉨✪)(✪㉨✪)

ایک فرشتہ دائیں جانب ایک بائیں،،،،تو سوچو انسان کتنی بے اعتبار مخلوق ہے!!!
25/02/2023

ایک فرشتہ دائیں جانب ایک بائیں،،،،
تو سوچو انسان کتنی بے اعتبار مخلوق ہے!!!

25/02/2023

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جنت وچ 70 دی بجائے 69 حوراں وی ملن تے کوئ مسلہ نہی🙏
پر میرے مالک مینوں ایتھے تےکسے پاسے لا۔۔

اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے   🙈🙂لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🧐
25/02/2023

اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے 🙈🙂
لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🧐

25/02/2023

‏کراچی کنگز کا حیدر علی کو فی سبیل اللہ جیل بھرو تحریک میں دینے کا اعلان،
😂😂

‏ساری عمر Set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیامنہ کعبہ کی طرف کر دیں،ہاں اب Set ہے...
15/02/2023

‏ساری عمر Set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا
منہ کعبہ کی طرف کر دیں،
ہاں اب Set ہے اب ٹھیک ہے،
بس یہی ہے زندگی....!

اتنے سستے ہم کہاں تھےرعایت تھی بس تیرے واسطے
15/02/2023

اتنے سستے ہم کہاں تھے
رعایت تھی بس تیرے واسطے

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کودل ٹھہر جاتا ہے , میں آپ دھڑک جاتا ہوں!!!-🖤
03/02/2023

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے , میں آپ دھڑک جاتا ہوں!!!

-🖤

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ ❤️مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر... 😍ッ🎀_________★᭄
03/02/2023

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ ❤️
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر... 😍
ッ🎀
_________★᭄

*" وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ،**جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 💔*❤️
03/02/2023

*" وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ،*

*جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 💔*❤️

کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو سمجھ لینا  اشارہ ہے  تمھیں ہم نے پکارا ہے  !♥️
03/02/2023

کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے
تو سمجھ لینا اشارہ ہے تمھیں ہم نے پکارا ہے !♥️

اِک طرف خسارے سارے جہان کےاک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو
03/02/2023

اِک طرف خسارے سارے جہان کے
اک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا تو

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share