AMF Naqab Store

AMF Naqab Store here to spread deen and to put womens beauty inside naqab as naqab is our beauty.

10/06/2023

Assalamualaikum
New naqab, cap, namaz chaddar XL Available

08/02/2023

Msg me if u want to order don't msg and disturb for your irrelevant talking . JazakiAllah

29/01/2023

اسٹیکرز اور ایموجیز کے
استعمال میں محتاط رہیں۔ 🚫
فیس بک میسنجر یا وٹسپ سمیت تمام نیٹ کی دنیا میں طرح طرح کے اسٹیکرز موجود ہیں ہم ان اسٹیکرز کا مطلب سمجھے بغیر استعمال کر رہے ہیں۔
کچھ اسٹیکرز اور ایموجی بطور مسلمان استعمال کرنا قابل مذمت ہے بعض اوقات گناہ ہے۔
ہم وقتاً فوقتاً اسٹیکرز یا ایموجی کا استعمال جانے بغیر ہی کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کو جاننے کے بعد آپ کہیں بھی ایسے اسٹیکرز ایموجیز استعمال نہیں کری(۔ یہ ہمارے لیے امتحان ہے۔
- 🤘 🤙 👌 👁
یہ دجال کے ساتھیوں کی الومینی علامتیں ہیں۔ آپ کو اس سے بچنا ہوگا تاکہ دجال کی ٹیم کا حصہ نہ بن پائیں۔
👿۔ 👹 ۔👹
یہ یہودی تنظیم ایلومیناٹی کا تعظیمی نشان شیطان "لوسیفر" کی علامت ہے۔ لول کا لفظ استعمال نہ کریں کیوں کہ اس کی مکمل شکل "لوسیفر ہمارا مالک ہے" یا "شیطان لوسیفر ہمارا مالک ہے"
♀️۔ 🧖
یہ کافروں اور مشرکوں کے دیوتا کی علامت۔
👩 👦 👧 👩 👩۔ 👧
یہ مادہ ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔
۔👨👨👨👦👦👨👨
یہ مرد ہم جنس پرستی کی علامت ہے۔
👩❤️💋 ۔۔ 👨❤️💋
یہ عورت مرد اور مرد مرد ہم جنس پرستی کی علامت، ہونٹ بوسہ دینے والی ہے۔
۔💏 💏
یہ انتہائی افسوسناک ہے اور فحاشی پھیلانے میں تعاون کا نام ہے۔
۔❄️ ☃️ ⛄🌨️🎄 ❄️☃️⛄ 🌨️ 🎄
یہ عیسائیوں کی کرسمس کی علامت ہے۔
۔ 🙌 👐 🙌 👐
یہ غیرمسلموں کی دعا کی علامت ہے۔
۔🕉️ ☸️ ✡️ 🔯 ✝️ ☮️ ☦️
یہ کفریہ شرکیہ مذاہب کی علامات ہے۔
۔🐷
یہ سور کی شکل ہے۔
اسلام میں یہ علامتیں کسی دوسرے کے لیے بطور تشبیہ استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔
اللہ ہمیں صحیح فہم عطا فرمائے۔ آمین
فیس بک نے نئے بیک گراؤنڈز بنائے ہیں جو یہودیوں کے چھے کونوں والے ستارے کو پروموٹ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ نو موم بتیوں والا بیک گراؤنڈ گولائی میں ہے۔ ان تمام نئے بیک گراؤنڈز کو لوگ بغیر سوچے سمجھے دھڑا دھڑ استعمال کر رہے ہیں۔
۔🕎✡️🔯♍️🕉⚛️🕉
براہ مہربانی کوئی بھی ایموجی یا کوئی بھی ایسا نشان جو آپ کو اچھا لگ رہا ہو اسے استعمال کرنے سے پہلے اس کے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں۔ ان ایموجیز اور نشانات بنانے والوں نے ان کی بنیاد ایسے ایسے واہیات خیالات پر رکھی ہے جس کے استعمال کا ایک مسلمان تو کیا ایک حیادار انسان بھی تصور نہیں کر سکتا۔ اس پیغام کو آگے پھیلائیں تا کہ ہر ایک اس کو جان لے اور ایسا کرنے سے باز آجائے-----
منقول

13/01/2023

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💜✨

✨🥀🦋

Morphe eyeshadow availableImported
01/01/2023

Morphe eyeshadow available
Imported

Max studio pencils available importedEyelinerPrecision eyelinerDark bronze eyelinerDark brown roller pencilEyeliner penc...
01/01/2023

Max studio pencils available imported
Eyeliner
Precision eyeliner
Dark bronze eyeliner
Dark brown roller pencil
Eyeliner pencil

Mac 4 color eyeshadow powder availableImported
01/01/2023

Mac 4 color eyeshadow powder available
Imported

Revolution makeup eyeshadow availableImported4 pieces left
01/01/2023

Revolution makeup eyeshadow available
Imported
4 pieces left

The tribe by juvia's availableImported6 pieces
01/01/2023

The tribe by juvia's available
Imported
6 pieces

Available
30/12/2022

Available

Winter stole available
30/12/2022

Winter stole available

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 12:00 - 19:00
Tuesday 12:00 - 19:00
Wednesday 12:00 - 19:00
Thursday 12:00 - 19:00
Saturday 00:00 - 19:00
Sunday 14:00 - 21:00

Telephone

+923367041381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMF Naqab Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share