Bint_E_Saeed Collection

Bint_E_Saeed Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bint_E_Saeed Collection, Women's clothes shop, Karachi Central, Karachi.

✨ Bint E Saeed Collection ✨
حیا، وقار اور خوبصورتی کا حسین امتزاج 🌸
🧕 عبایے | کپڑے | بیگز | سکارف | کچن آئٹمز
🌿 Modest Fashion • Modern Style
📩 آرڈر کے لیے DM کریں

☕ سوالِ آج: اگر آپ کو ایک دن کے لیے کہیں بھی گھومنے جانے کا موقع ملے تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ 🌍✨
13/06/2026

☕ سوالِ آج: اگر آپ کو ایک دن کے لیے کہیں بھی گھومنے جانے کا موقع ملے تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ 🌍✨

11/06/2026

کسی زمانے کی وڈیو رکھی تھی سوچا آج اس پر وائس اور ہو جائیں کوئی نشید لگاؤ تو فیسبک کو وٹ پر جاتے ہیں 🙂

ویڈیو دیکھ کر لائک بھی کیجیئے کومنٹ کیجیئے شکریہ وصول کیجیئے اگر آپ نے دونوں کام کر لیں تو 😜✨


"آج جس وقت سے Facebook کھولا ہے، لگتا ہے دنیا میں صرف دو ہی چیزیں باقی رہ گئی ہیں: Essay Paisa اور 🥭 Lychee! 😅نہ کوئی او...
11/06/2026

"آج جس وقت سے Facebook کھولا ہے، لگتا ہے دنیا میں صرف دو ہی چیزیں باقی رہ گئی ہیں: Essay Paisa اور 🥭 Lychee! 😅

نہ کوئی اور خبر، نہ کوئی اور موضوع... ایک طرف آدھی پاکستانی قوم کے پیسے پھنسے ، دوسری طرف لیچی مارکیٹ پر راج کر رہی ہے۔ 🤭

Facebook والوں دنیا میں کچھ اور بھی چل رہا ہے یا نہیں ؟؟

Step into summer elegance with JAZMIN Airjet 90/70 Lawn Collection 🌸💖 Heavy Embroidered Front💖 Heavy Embroidered Sleeves...
11/06/2026

Step into summer elegance with JAZMIN Airjet 90/70 Lawn Collection 🌸

💖 Heavy Embroidered Front
💖 Heavy Embroidered Sleeves & Daman
💖 Premium Dyed Trouser
💖 Beautiful Digital Printed Dupatta

🌿 100% Pure Airjet 90/70 Lawn
✨ Grace, Comfort & Luxury in One Outfit ✨

💸 Price: Rs. 3500 Only
🚚 Delivery Charges Excluded

📲 WhatsApp now to place your order before stock runs out!

08/06/2026

🌸 دھماکہ دار سیل – ایمبرائیڈری بیگز 🌸

🔥 New Stylish Embroidered Bags 🔥

✨ پریمیم کوالٹی
✨ لانگ اسٹریپ
✨ اسٹائلش اور یونیک ڈیزائن
✨ خوبصورت لک
✨ 1 زپ
✨ 9 دلکش رنگ دستیاب

💥 صرف 499 روپے 💥

🚚 ڈیلیوری چارجز الگ ہوں گے
🎁 زیادہ تعداد پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
⭐ سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے بیگز

📩 ابھی آرڈر کریں، اسٹاک محدود ہے!

Fashion بھی، Quality بھی، اور Price بھی بہترین! 👜✨

جب سب در بند ہو جائیں، تب رب راستے کھول دیتا ہے✨❤️
08/06/2026

جب سب در بند ہو جائیں،
تب رب راستے کھول دیتا ہے✨❤️

مجھ سے نہیں ہو رہا اب یہ سب 😞فولو کروا کر لوگ خود ان فولو کر دیتے ہیں خود میسنجر میں آکر کومنٹ لائک مانگ لیتے ہیں ہم سے ...
05/06/2026

مجھ سے نہیں ہو رہا اب یہ سب 😞
فولو کروا کر لوگ خود ان فولو کر دیتے ہیں
خود میسنجر میں آکر کومنٹ لائک مانگ لیتے ہیں ہم سے یہ سب نہیں ہوتا لوگ پوسٹ سے گزر جاتے ہیں پر لائک کرتے نہیں جائیں گے ایک کومنٹ کرنے میں کتنا ہی وقت لگتا ہے بھلا ؟ کونسا بل بنا کے دے دوں گی 🥹😶

🌷 السلام علیکم میری پیاری فیس بک فیملی 🌷"جمعہ صرف ایک دن نہیں، رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا پیغام ہے۔ آپ سب کو جمعۃ...
05/06/2026

🌷 السلام علیکم میری پیاری فیس بک فیملی 🌷

"جمعہ صرف ایک دن نہیں، رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا پیغام ہے۔ آپ سب کو جمعۃ المبارک۔ 💕"

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی زندگیوں میں خیر، برکت، سکون، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آپ کے کاروبار میں ترقی، رزق میں فراخی، وقت میں برکت اور ہر جائز خواہش کی تکمیل نصیب فرمائے۔

میری تمام محنتی اور باہمت کاروباری بہنوں کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے، آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔

آج کے اس مبارک دن میں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🤲✨

اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراطِ مستقیم پر قائم رکھے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین۔ 🌹✨

اتنی شدید گرمی میں ہلکا پھلکا اور آرام دہ لباس ہی بہترین انتخاب ہے! ☀️✨نہ بازاروں کے چکر، نہ سلائی کی فکر، نہ پیکو اور ن...
02/06/2026

اتنی شدید گرمی میں ہلکا پھلکا اور آرام دہ لباس ہی بہترین انتخاب ہے! ☀️✨

نہ بازاروں کے چکر، نہ سلائی کی فکر، نہ پیکو اور نہ لیس لگوانے کا اضافی خرچ۔
بس تیار شدہ خوبصورت 3 پیس سوٹ حاضر ہے آپ کے لیے۔

🌸 خصوصیات: ✔️ نرم و ملائم اعلیٰ معیار کا لان فیبرک
✔️ خوبصورت ایمبرائیڈری
✔️ مونار دوپٹہ
✔️ تیار شدہ 3 پیس سوٹ
✔️ انتہائی آرام دہ اور موسمِ گرما کے لیے بہترین

📏 سائز: • Medium
• Chest: 21
• Length: 41

📲 ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں، اس سے پہلے کہ اسٹاک ختم ہو جائے!

محدود اسٹاک دستیاب ہے۔ 💕

01/06/2026

دعا (عربی میں):
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اردو ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، حلال اور پاکیزہ رزق، اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں۔
صحیح حوالہ:
یہ دعا حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ فجر کی نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی یہ دعا پڑھتے تھے۔ (سنن ابن ماجہ: 925، صحیح)

Address

Karachi Central
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint_E_Saeed Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share