TradiNook

TradiNook Where Tradition Meets Artistry...

انشا اللہ کل بروز ہفتہ 6 جون - علی ہائٹس TradiNook
05/06/2026

انشا اللہ کل بروز ہفتہ 6 جون - علی ہائٹس
TradiNook

27/05/2026
23/05/2026

آرڈر ریڈی ✨🛍️

تصویر اور ویڈیو دونوں شیئر کر رہی ہوں… تصویر سیمپل ہے ویڈیو ہمارا بنایا ہوا ارڈر ہے.
اب فیصلہ آپ کریں 💫

کیا یہ تیار شدہ آرڈر تصویر جیسا ہے
یا تصویر سے بھی زیادہ حسین؟ 😍

آپ کے خوبصورت تاثرات کی منتظر ہوں 🌸
دل ❤️، پھول 🌷 یا اپنے پسندیدہ ایموجی کے ذریعے ضرور بتائیے ✨

23/05/2026

☀️ گرمیوں کی خنک لنن پر نفیس تھری پیس بلاک پرنٹ ✨
ایک بالکل نئی اور دلکش کلیکشن آپ کے لیے پیشِ خدمت ہے —
روایت، نفاست اور جدید انداز کا حسین امتزاج 🌸
دل موہ لینے والے رنگوں میں دستیاب:
💜 پرپل
❤️ سرخ
🖤 کالا
💙 نیلا
ہلکا، آرام دہ اور گرمیوں کے لیے بہترین لنن فیبرک
نفیس بلاک پرنٹنگ کے ساتھ ایسا انداز جو ہر نظر کو بھا جائے ✨
اپنے پسندیدہ رنگ کا انتخاب کیجیے اور اپنی شخصیت کو دیجیے ایک خوبصورت نیا انداز 🛍️

23/05/2026

Our first ever kingsize bedsheet and comforter set is ready to showcase. Shortly, the details will be on your way.... Alhamdulillah! 🇵🇰🌍😍🥹

20/05/2026

یہ چیزیں دکھنے میں چھوٹی ضرور ہیں مگر ان کے پیچھے ایک لمبا سفر ہے جسے کبھی کبھی طے کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کبھی مشکل نہ ہو تو تھکاوٹ سہنی پڑتی ہے مگر اس تمام پراسیس کے بعد جب ایک چیز بن کر سامنے اتی ہے تو بے اختیار دل کہہ اٹھتا ہے سبحان اللہ 😍🥹🇵🇰





TradiNook

20/05/2026

یہ چیزیں دکھنے میں چھوٹی ضرور ہیں مگر ان کے پیچھے ایک لمبا سفر ہے جسے کبھی کبھی طے کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑت...
20/05/2026

یہ چیزیں دکھنے میں چھوٹی ضرور ہیں مگر ان کے پیچھے ایک لمبا سفر ہے جسے کبھی کبھی طے کرنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کبھی مشکل نہ ہو تو تھکاوٹ سہنی پڑتی ہے مگر اس تمام پراسیس کے بعد جب ایک چیز بن کر سامنے اتی ہے تو بے اختیار دل کہہ اٹھتا ہے سبحان اللہ 😍🥹🇵🇰





TradiNook

20/05/2026

سفید اور جامنی رنگ 🤍💜
پونے تین میٹر کا خوبصورت اور مکمل تیار دوپٹہ -
صرف 2500 روپے میں حاصل کیجئے!



Address

Karachi

Opening Hours

Monday 15:00 - 23:59
Tuesday 15:00 - 23:59
Wednesday 15:00 - 23:59
Thursday 15:00 - 23:59
Friday 15:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Telephone

+923302913219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TradiNook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TradiNook:

Share