Tiny Bloom Bazr

Tiny Bloom Bazr Welcome to our colorful world of kids' fashion! trendy outfits designed with love for your kids

شکر الحمد للّہ ❤ پارسل جلدی پہنچ گیا اور پسند بھی کیا گیا 😍
27/02/2024

شکر الحمد للّہ ❤ پارسل جلدی پہنچ گیا اور پسند بھی کیا گیا 😍

26/02/2024

سرکاری ادارے یونہی تو بدنام نہیں ، اگر یہاں کے ملازمین کو گالیاں دی جاتی ہیں تو یہ لوگ deserve کرتے ہیں ،

آرڈ ڈسپیچ کروانے گئے تو حکم ہوا اسکا وزن کروا لائیں ہمارے پاس مشین نہیں ،

گھوم گھما خواری کر کے وزن کروا لائی تو جناب اس پر موٹے مارکر سے سے لکھیں اپنا ایڈریس ( لکھا ہوا تھا لیکن ذرا چھوٹے حروف میں ) میں نے کہا اوکے پرمننٹ مارکر دیجیۓ لکھ دیتی ہوں ، فرمایا گیا ہمارے پاس نہیں ہے ،

پھر گئی اور مارکر خریدا اور ایڈریس لکھا لا کر محترم کو پکڑایا تو اپنا دراز کھول کر اندر سے موٹا مارکر نکالا اور پارسل پہ پارسل نمبر لکھا ،

مطلب اپکے پاس مارکر تھا مگر آپ نے ایک خاتون کو خوار کرنا زیادہ مناسب سمجھا ؟؟؟

جب کہ انکا یہ کام تھا ، انکو اسی سب کی تنخواہ ملتی ہے اور انھیں چیزوں کا بجٹ بھی

ضروری ہے اپنی حلال روزی کو بھی حرام کر کے کھایا جاۓ ؟؟؟

مزید یہ کہ ان اداروں میں بیٹھے بھی بزرگ ہیں پھر کوئی کچھ کہہ دے تو کہیں گے آج کل نوجوان عزت نہیں کرتے

25/02/2024

کاروبار انبیاء کی سنّت ہے ، اسی لئے کاروبار میں برکت بھی رکھی گئی ہے ، لیکن جھوٹ بول کر ، دھوکہ دے کر ، خراب مال کو اچھا ثابت کر کے ، قسمیں کھا کر مال بیچنے میں کوئی خیر نہیں ہے ، لیکن اکثریت ان سے دھوکہ کھا رہی ہوتی ہے
اب جو ایماندار کاروباری ہیں ان بیچاروں کو لتاڑا جارہا ہوتا ہے ہمارے یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے 😂

میرا بچوں کے کپڑوں کو کسٹمائز کرنے کا بزنس ہے جب تک آف لائن تھا ٹھیک ہے اب آن لائن یہ معاملات ہوئے کہ وہی چیز جو آپ بیچ رہے ہیں کہیں کوڑیوں کے بھاؤ بھی مل رہی ہے تو اب خریدنے والا پریشان کہ یہ کیا ہورہا ہے ،

بھئ آسان سا فورمولا ہے اپنے ذہن میں جمع تفریق کریں کہ اچھے کپڑے ، اچھی اور نفیس سلائی پھر اس پہ جو گوٹا کناری اور سامان لگا ہے یہ سب آپ خود خرید کر سلواتے تو کیا آپکو یہ چیز اتنی سستی پڑتی جتنی ایک xyz سیلر بیچ رہا ہے ۔۔۔نہیں نا ؟؟ تو یہ اتنی سستی کیسے دے رہا ہے ؟

تو خود سوچیں کہیں تو کوئی گڑبڑ ہے ، جو چیز 100 کی ہے کوئی آپکو 30 میں دے رہا ہے بغیر نقص ؟ کیا ذہن اسکو تسلیم کرتا ہے ؟

22/02/2024

" *زندہ رہ رہ کر بور نہیں ہوتے آپ لوگ🔪؟

🤣🤣🤣

لڑکیو جلدی جلدی اپنی بھانجی بھتیجیوں ، کے لئے گرمیوں کے ، عید ، شب برات ، جمعہ الوداع ، افطار پارٹیز ، 14 اگست اور بقر ع...
21/02/2024

لڑکیو جلدی جلدی اپنی بھانجی بھتیجیوں ، کے لئے گرمیوں کے ، عید ، شب برات ، جمعہ الوداع ، افطار پارٹیز ، 14 اگست اور بقر عید کے لئے سوٹ کسٹمائز کروا لو 😍

پھر عین وقت پر پریشان ہوتی پھرو گی 😏

20/02/2024

آؤ تم لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دوں 🤧 جب پوسٹس پہ ری ایكٹ ہی نہیں کرنا تو انگوٹھے رکھنے کا فائدہ 😝

19/02/2024

دادا کی پوتی بی لائک 😂

میں عبداللہ شاہ بخاری کی پوتی، ان بجلی کی تاروں میں کرنٹ میرے دادا نے چھوڑا تھا، میرا انتخابی نشان بھی دادا ہے، تب تک دادا گیری کرتی رہوں گی جب تک آپ مجھے جتوا نہیں دیتے، یہاں جتنے بھی دادے ہیں وہ میرے دادا ہی نے بنائے ہیں، ان سب دادوں کا جو حال میرے دادا نے کیا میں اس سے بھی دو ہاتھ آگے کرونگی، دادا بھائی نیرو جی کو بھی میرے دادا نے بنایا تھا، ووٹ کو میرا دادا دو..

اپنی ننھی منی ( ایک سے پانچ سال تک ) بچیوں کے لئے گرمیوں کے ،  عید کے ، رمضان ، جمعہ الوداع ، اور افطار کی دعوتوں کے لئے...
19/02/2024

اپنی ننھی منی ( ایک سے پانچ سال تک ) بچیوں کے لئے گرمیوں کے ، عید کے ، رمضان ، جمعہ الوداع ، اور افطار کی دعوتوں کے لئے ،
اپنی پسند کے رنگ ، سائز اور ڈیزائن کے ساتھ سوٹ کسٹمائز کروائیں 😍
( Advance Payment Only)

Whatsapp for Details
03353228994

19/02/2024

اتنی تکلیف برے حالات کی نہیں ہو رہی ہوتی جتنی اس شخص کے منہ سے تسلی کے الفاظ سن کر ہو رہی ہوتی ہے جس کی بدنیتی سے آپ آگاہ ہو چکے ہوں• ______💔

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiny Bloom Bazr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category