11/01/2026
القرآن - سورۃ نمبر 57 الحديد
آیت نمبر 11
ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
کون ہے جو خدا کو (نیت) نیک (اور خلوص سے) قرض دے تو وہ اس کو اس سے دگنا کرے اور اس کے لئے عزت کا صلہ (یعنی جنت) ہے
{مولانا سید ابوالاعلی مودودی}
کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس دے، اور اُس کے لیے بہترین اجر ہے
{مفتی محمد تقی عثمانی}
کون ہے جو اللہ کو قرض دے ؟ اچھا قرض جس کے نتیجے میں اللہ اسے دینے والے کے لیے کئی گنا بڑھا دے ؟ اور ایسے شخص کو بڑا باعزت اجر ملے گا۔
this page is for enjoyment . animated videos are uploaded for fun.