Kaprayshaprayonline

Kaprayshaprayonline House of branded clothes for women (Johra, Gulljee, Tawakkal, Saya, Elaya, Regalia and many more) in very affordable prices. Cash on delivery all over Pakistan.

10/07/2026

03131234614

dupatta

Big shout out to my new rising fans! Zara Ali
10/07/2026

Big shout out to my new rising fans! Zara Ali

With Libaas-e-Hunar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
10/07/2026

With Libaas-e-Hunar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Mohammed Hashim – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
10/07/2026

With Mohammed Hashim – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

،السلام علیکم ابھی تھوڑی دیر پہلے کمیونٹی سٹرائک ائی تھی میرے پیج کے اوپر اسکرین شاٹ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہو...
09/07/2026

،السلام علیکم
ابھی تھوڑی دیر پہلے کمیونٹی سٹرائک ائی تھی میرے پیج کے اوپر اسکرین شاٹ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں مجھے سمجھ میں نہیں اتا کہ اگر لوگ خود کام نہیں کرتے تو جو دوسرا کام کر رہا ہے اس کے لیے پریشانیاں کھڑی کر کے کیا ملتا ہے اپ خود میں محنت کیجیے اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا لیکن جو محنت سے، سکون سے، ایمانداری سے اپنا کام کر رہے ہیں ان کو پریشان مت کیا کریں۔
الحمدللہ پیج سے سٹرائیک تو ہٹ گئی پیج بھی میرا پراپر ورک کر رہا ہے لیکن جس نے بھی یہ کیا ہے ہمیں تو پتہ نہ چلے گا لیکن اللہ تعالی ہے وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ شکریہ

09/07/2026

Chickenkari, popular, regalia
03131234614




Big shout out to my newest top fans! 💎 Hani Hania, Ainee AamirDrop a comment to welcome them to our community,  fans    ...
09/07/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Hani Hania, Ainee Aamir

Drop a comment to welcome them to our community, fans

09/07/2026

09/07/2026

Cocoon by

08/07/2026

اسلام و علیکم! میرے پاس روزانہ انباکس، میرے واٹس ایپ پہ ہر جگہ میرے پاس یہ میسجز کمنٹس اتے ہیں کہ ہم کیسے ان لائن کا کام شروع کریں کیا ریسورسز ہمیں چاہیے ہوں گی کس طرح میں سٹارٹ کرنا چاہیے وہ بھی کم سے کم اماؤنٹ میں تو میں نے سوچا کیوں نہ ہمیں ایک ایسی سیریز سٹارٹ کریں جس میں میں اپ کو ڈے بائی ڈے اور ایشو بھائی ایشو اپ کو گائیڈ کروں تھرو اؤٹ مائی جرنی جتنے بھی سال ہو گئے مجھے کام کرتے ہوئے اس میں جو میری ابزرویشن ہے جو میں نے اپنے بزنس کے لیے سٹریٹیجیز بنائی ہیں اور ساری چیزیں میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں تاکہ جو نیو اسٹارٹ اپ ہیں اور جو سٹارٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور جو سٹارٹ کر چکے ہیں لیکن وہ مختلف پریشانیوں کا اور مسئلوں کا شکار ہیں تو میں ان کو گائیڈ کر سکوں تاکہ وہ اپنے چھوٹے سے بزنس کو اچھی طرح گرو کر سکیں اور اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

آپ لوگ کیا کہتے ہیں مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا کیا میں اس طرح کی ایک سیریز اپ لوگوں کے لیے لے کے اؤں جہاں میں اپ کو پرسنلی گائیڈ کروں کہ ہم کس طرح اپنے بزنس کو گرو کر سکتے ہیں مختلف پلیٹ فارمز کے اوپر اور انیشلی ہمیں کیا کرنا اور کیا نھیں کرنا ہے تاکہ ہم سموتھلی اپنے بزنس کو اگے لے کے چل سکیں۔
مجھے اپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ

fans
#𝗴𝗿𝗼𝘄𝘁𝗼𝗴𝗲𝘁𝗵𝗲𝗿

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaprayshaprayonline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kaprayshaprayonline:

Share