Afsheen volges

Afsheen volges Simple And Easy Ladies Clothes Cutting,Measurement And Stitching Step By Step Easy To Learn

05/06/2026

جمعہ مبارک
اللہ پاک اس جمعہ سب کی خالی جھولیاں بھر دے رزق کے دروازے کھول دے مولا بیماروں کو شفاعطا کر دے مولا سب پر مہربان ہو جا میرے پیارے اللہ جی
امین

02/06/2026
01/06/2026

31/05/2026

جہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو، انہیں بڑھاپے میں
تنہا مت چھوڑنا۔ اس نفرت سے بھری دنیا میں تمہارے والدین
سے زیادہ تمہاری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہے.

31/05/2026

18/05/2026

کبھی کبھی انسان بہت مجبور ہوجاتا ہےاتنا کے اس کے بس میں نہیں ہوتا کے وہ کچھ ایسا کر جاۓ کے سب کو سکون مل جاۓ ۔۔
مجھے اپنی اولاد سے بڑ کر کوئی بھی چیز نہیں پیاری پتہ نہیں کیوں ااولاد ایک ایسا رشتہ ہے کے اس کے آگے انسان ہار جاتا ہے کبھی اپنوں کے سامنے کبھی غیروں کے آگے خیر اللہ پاک میری بیٹی کو دینا کی ہر وہ چیز نصیب کرے جو وہ چاہے ۔اامین اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب بہت اچھے کرے کل سے دل بہت اداس ہے اتنا کے نہ کسی کے آگے رویا جاتا ہے نہ ہی کچھ بولا جاتا ہے کبھی کبھی دکھ بھی عجیب سے ہوتے ہیں کہتے ہیں ہے کے کبھی کسی کی بھی اولاد کی کوئی بدعا نہ دو لیکن کبھی کسی کے سامنے اسکی اولاد کو جھولی اٹھا کے بدعا دی جا رہی ہو اور اولاد بھی ایک جس کے بعد بس امید ہو کے اللہ پاک کو ئی خیر کا معاملہ کرے ہمارے ساتھ اس ماں کی کیا حالت ہو گی وہ ایسی بدعا کیسے سن سکتی ہیں پتہ نہیں کہاں سے حوصلہ آجاتا ہے لیکن اندر سے بلکل ٹوٹی ہوئی ۔۔۔۔اور ہر لمحہ بس دل میں ایک تکلیف سی ہے ۔۔۔۔😓😭ا

لان کے ڈریس پر ایسے فلاوار کاٹ کے لاگے بہت پیارا ڈریس لگے گا
11/05/2026

لان کے ڈریس پر ایسے فلاوار کاٹ کے لاگے بہت پیارا ڈریس لگے گا




Ameen         ساری شادی شدہ لڑکیاں امین ضرور کہا کرے
08/05/2026

Ameen

ساری شادی شدہ لڑکیاں امین ضرور کہا کرے

زرا دماغ لڑاو اور اس میں کہاں غلطی ہوئی ہے بتا ؤ اور یہ گلا کون کون سیکھنا چاہے گا۔۔
08/05/2026

زرا دماغ لڑاو اور اس میں کہاں غلطی ہوئی ہے بتا ؤ
اور یہ گلا کون کون سیکھنا چاہے گا۔۔




کون سی پر فکیٹ میچ ہے۔۔۔
07/05/2026

کون سی پر فکیٹ میچ ہے۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afsheen volges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share