29/06/2026
"آپ کے ڈریس بہت مہنگے ہیں..."
یہ جملہ ہم اکثر سنتے ہیں۔
اور سچ یہ ہے کہ اگر صرف کپڑے اور دھاگے کی قیمت دیکھی جائے تو شاید واقعی مہنگے لگیں۔
لیکن ایک ہینڈ میڈ اور کسٹمائزڈ ڈریس صرف کپڑے کا نام نہیں ہوتا۔
اس کے پیچھے گھنٹوں کی محنت، بار بار کی جانے والی باریک کاری، ڈیزائن پر لگنے والا وقت، اور ہر چھوٹی تفصیل کو خوبصورت بنانے کی کوشش شامل ہوتی ہے۔
ہر پھول، ہر ٹانکا اور ہر ڈیزائن ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر ڈریس اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔
مارکیٹ میں ایک جیسے بہت سے ڈریس مل جاتے ہیں، لیکن ہاتھوں کی محنت سے بنایا گیا لباس صرف ایک لباس نہیں ہوتا، بلکہ ایک منفرد تخلیق ہوتا ہے۔
اس لیے جب کبھی کسی ہینڈ ورک ڈریس کی قیمت سنیں تو صرف اس کی قیمت نہ دیکھیے، اس کے پیچھے لگنے والی محنت، وقت اور محبت کو بھی دیکھیے۔
جن لوگوں کو چیز کی پہچان ہے اور قیمت کا اندازہ ہے وہ بغیر کوئی دوسری بات کئے آرڈر کنفرم کروا لیتے ہیں ۔۔۔
آرڈر کے لۓ انبوکس رابطہ کریں
پرائس سائز 'سٹف اور ڈیزائن کے مطابق ہوتی ہے
Q & Z designers Kanwal Kanwal