30/06/2018
محترم والدین و اساتذہ
جب آپ کا بچہ اسکول کے کسی پروجیکٹ کے سلسلے میں یا کسی بھی کام کے لیے تصویریں سرچ کرنے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرتا ہو تو ۔۔۔
براہ کرم اسے گوگل کے بجائے Kiddle استعمال کرنے کو کہیں ۔۔۔
۔Kiddle ایک ایسا سرچ انجن ھے جو بچوں کی طبیعت اور عمر کو سامنے رکھ کر تیار کیا گیا ھے،
یہ گوگل کی ہی مدد سے بنایا گیا ھے،
یہ ایسی چیزوں کو بچوں کے سامنے ظاہر ہونے نہیں دیتا جو ان کے لیے نا مناسب ھو ۔۔۔
www.kiddle.co
براہ کرم اسے شیر کریں تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں.