Wali Collection.

Wali Collection. "Curate your style with us! Discover trendy fashion for every occasion. Explore our collection now.

سہل بن سعد رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ  نبی اکرم ﷺ نے فرمایا   جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، قیامت کے...
09/03/2024

سہل بن سعد رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، قیامت کے دن پکارا جائے گا، کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں ؟ تو جو روزہ داروں میں سے ہوگا وہ اس دروازے سے داخل ہوگا اور جو اس میں داخل ہوگا وہ کبھی پیاسا نہ ہوگا ۔

تخریج دارالدعوہ سنن الترمذی/الصوم ٥٥ (٧٦٥) ، (تحفة الأشراف ٤٧٧١) ، وقد أخرجہ صحیح البخاری/الصوم ٤ (١٨٩٦) ، بدأالخلق ٩ (٣٢٥٧) ، صحیح مسلم/الصوم ٣٠ (١١٥٢) ، کلاھمادون جملة الظمأ، سنن النسائی/الصیام ٤٣ (٢٢٣٨) ، مسند احمد (٥/٣٣٣، ٣٣٥) (صحیح)

26/02/2024
24/02/2024

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب آف پاکستان سپریم کورٹ

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کیجاۓ شکریہ

1. بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2. کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3. کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 . کون سیے فیول کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5. بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6. ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں..
7. جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9. جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10. کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11. ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب؛ صارفینِ بجلی، آل پاکستان

نوٹ: سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.copy

15/01/2024

ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دس چیزیں دین فطرت ہیں ١ ؎ ١۔ مونچھیں کاٹنا، ٢۔ داڑھی بڑھانا، ٣۔ مسواک کرنا، ٤۔ ناک میں پانی ڈالنا، ٥۔ ناخن کاٹنا، ٦۔ انگلیوں کے جوڑوں کو دھونا، ٧۔ بغل کے بال اکھیڑنا، ٨۔ ناف کے نیچے کے بال مونڈنا ٢ ؎، ٩ ۔ پانی سے استنجاء کرنا ۔ زکریا کہتے ہیں مصعب نے کہا میں دسویں چیز بھول گیا، شاید کلی کرنا ہو۔

تخریج دارالدعوہ صحیح مسلم/الطھارة ١٦ (٢٦١) ، سنن الترمذی/الأدب ١٤ (٢٧٥٧) ، سنن النسائی/الزینة ١ (٥٠٤٣) ، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٨ (٢٩٣) ، (تحفة الأشراف ١٦١٨٨) ، وقد أخرجہ مسند احمد (٦/١٣٧) (صحیح )

We deals in wholesale.All brands products are available.We doing business at very low price.
27/05/2023

We deals in wholesale.
All brands products are available.
We doing business at very low price.

15/01/2022

New arrival.

Fancy stoleMaterial lawn At wholesale price 349Excluding delivery charges.
07/04/2021

Fancy stole
Material lawn
At wholesale price 349
Excluding delivery charges.

Address

Opposite Kamil Shah Janazgah, Kot Murad Khan
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923247576738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Collection. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wali Collection.:

Share