Fazal Fancy Bridal Shoes Kasur

Fazal Fancy Bridal Shoes Kasur AoA
Fazal Fancy Bridal Shoes Main Bazar Kasur. Whatsapp 03174000765
Cell : 03002850003
شاندار امپورٹڈ ورائیٹی کے لیے تشریف لائیں

 موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کو ٹھیک کیا جائے یا پھر مکمل ختم کیا جائے پیج ہر مہینے مہنگا اور انٹر نیٹ صفر سب بھائی اس ظلم کے...
17/02/2026


موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کو ٹھیک کیا جائے یا پھر مکمل ختم کیا جائے پیج ہر مہینے مہنگا اور انٹر نیٹ صفر سب بھائی اس ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلاؤ

قصور کے علاقہ کھڈیاں میں پیش آیا واقعہ : نواز شریف کے عشق نے ڈا۔کو پکڑوا دیے ۔۔۔۔۔ تفصٰیلات کے مطابق محمد جاوید جو کھڈیا...
08/02/2026

قصور کے علاقہ کھڈیاں میں پیش آیا واقعہ : نواز شریف کے عشق نے ڈا۔کو پکڑوا دیے ۔۔۔۔۔ تفصٰیلات کے مطابق محمد جاوید جو کھڈیاں مٰیں ایک بیکری پر اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا کہا اچانک 2 ڈا۔کو آگئے جنہوں نے پستو۔ل کی نوک پر دکاندار اور جاوید سے انکے موبائل اور نقدی چھین لی اور ساتھ موجود فارمیسی میں گھس گئے ، محمد جاوید پریشان ہوا کہ اسکے موبائل پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی دوسرا اسکی جیب میں محنت کی کمائی تھی ، جو ڈا۔کؤؤں نے چھین لی ، جب ڈا۔کو فارمیسی کو لوٹ کر باہر نکلے اور فرار ہونے کے لیے موٹرسائیکل پر بیٹھے تو محمد جاوید نے چپکے سے جا کر پیچھے بیٹھے ڈا۔کو سے پستو۔ل چھین لیا ، اس دوران دوسرا ڈا۔کو پستو۔ل نکالنے لگا تو محمد جاوید نے اپنے ہاتھ میں موجود پستو۔ل سیدھا کیا اور ٹریگر دبا دیا گو۔لی چلی اور ڈا۔کو وہیں ڈھیر ہو گیا ، اسی اثنا میں محمد جاوید کا دوست اور دیگر دکاندار آگئے اور دوسرے ڈا۔کو کو بھی قابو کر لیا گیا ، زخمی ڈا۔کو موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ، پولیس آئی ،افسران بالا کو مطلع کیا گیا ، جنہوں نے تمام حالات جان کر محمد جاوید کی تعریف کی اسے بہادر انسان قرار دیا ، ڈی پی او نے محمد جاوید کو انعام دیا اور گلے لگایا جبکے اسکے لیے سرکاری نوکری کی بھی سفارش کی ہے ، محمد جاوید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے موبائل بہت پیارا تھا کیونکہ اس پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی ، ہم پرانے ن لیگی ورکر ہیں ، مجھے اللہ نے ہمت دی کہ اپنی حق حلال کی کمائی پر ڈا۔کہ پسند نہ آیا اس لیے ڈا۔کؤؤں کو پکڑ لیا ۔۔۔۔

With I Love Madina – I'm on a streak! I've been a top fan for 16 months in a row. 🎉
31/01/2026

With I Love Madina – I'm on a streak! I've been a top fan for 16 months in a row. 🎉

With Dr. Nazish Affan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/01/2026

With Dr. Nazish Affan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Ideafactoryhub – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/01/2026

With Ideafactoryhub – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Junaid Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/01/2026

With Junaid Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Pakistan Travel Planner – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
31/01/2026

With Pakistan Travel Planner – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

20/12/2025
20/12/2025
20/12/2025

Address

Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Fancy Bridal Shoes Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Fancy Bridal Shoes Kasur:

Share