خاموش جذبات

خاموش جذبات نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا الجھنے بڑھ گئ ہیں
جب سے سمجھدار ہوئے ہیں

30/04/2026

ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان کو
اپنے مخلص ہونے پر بھی رونا آ جاتا ہے 🖤𝚂𝚎𝚎𝚛𝚊𝚝

میں آپکی ہوں۔آخری دانت کے گرنے تک، جھریوں زدہ ہاتھ کے بے حس ہونے تک۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! 💞اس تحریر کو وہ ہی محسوس کر سکتے ہیں جو ...
25/04/2026

میں آپکی ہوں۔
آخری دانت کے گرنے تک،
جھریوں زدہ ہاتھ کے بے حس ہونے تک۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! 💞
اس تحریر کو وہ ہی محسوس کر سکتے ہیں جو ایک با وفا زندگی گزارنا جانتے ہوں!

کبھی کبھی دِل چاہتا ہے کہ سب کُچھ چُھوڑ دیا جائے، آوازیں، چہروں کی بھیڑ، لفظوں کی دُنیا، سب کُچھ۔۔۔!!ایسا لگتا ہے جیسے ہ...
25/04/2026

کبھی کبھی دِل چاہتا ہے کہ سب کُچھ چُھوڑ دیا جائے، آوازیں، چہروں کی بھیڑ، لفظوں کی دُنیا، سب کُچھ۔۔۔!!
ایسا لگتا ہے جیسے ہر دِن ایک سا ہے اور ہر رِشتہ صِرف رَسم بن چُکا ہے، اندر ایک خالی پن ہے جسے نہ کوئی مِحُسوس کرتا ہے نہ سَمجھتا ہے۔۔۔🙂🖤 Seerat

تیرے لیے تو فقط رابطہ ختم ہے 🙂
15/04/2026

تیرے لیے تو فقط رابطہ ختم ہے 🙂

09/03/2026

خواہشوں کے اُونچے درجے کو دور سے دیکھنے والے
ہم جب مقدر کے ہاتھ لگتے ہیں تو مار دیے جاتے ہیں🥺💔

انسان کو اپنی اوقات کا پتہ اس دن چلے گاجس دن لوگ اس پر مٹی ڈال کے اپنے ہاتھ بھی اس کے اوپر چھڑکیں گے 💯
09/03/2026

انسان کو اپنی اوقات کا پتہ اس دن چلے گا
جس دن لوگ اس پر مٹی ڈال کے اپنے ہاتھ بھی اس کے اوپر چھڑکیں گے 💯

ہم لڑکیوں کو حدود میں رہنا چاہئے،۔۔ یہ ہماری حفاظت کے لیے بہت ضروری ہیں ۔۔، ہم بہت قیمتی ہیں ۔۔، اور باوقار ہی اچھی لگتی...
08/03/2026

ہم لڑکیوں کو حدود میں رہنا چاہئے،۔۔
یہ ہماری حفاظت کے لیے بہت ضروری ہیں ۔۔
، ہم بہت قیمتی ہیں ۔۔
، اور باوقار ہی اچھی لگتی ہیں۔۔۔
𝑺𝒆𝒆𝒓𝒂𝒕

06/03/2026

Address

Kazha Nashtar
ALLAH143M

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاموش جذبات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share