25/09/2022
آجکل کھلابٹ اور گرد و نواح میں ڈینگی بخار پھیل چکا ہے تندرستی ویلفیئر فاونڈیشن اس کے علاج کے لیے مقدور بھر کوشش کر رہی ہے۔
اب اس سلسلے میں علاج اور وقت کی ضرورت کے پیش نظر مذید آگے بڑھ کر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مفت چیک اپ کے ساتھ ساتھ ڈرپ انجکشن اور ادویات بلکل مفت فراہم کی جائیں گی۔
اس ضمن میں ہم مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔
تندرستی ویلفیئر فاونڈیشن
پکھرال چوک سیکٹرنمبر 2
کھلابٹ ٹاون شپ۔ ہریپور۔
Easy paisa Account :
0332 9041 440
برائے کرم کھلابٹ کے گرد و نواح میں شیئر کریں