New Multan

New Multan New Multan,page is very funtesting page,all multan friend helped in developmint success the may page

14/02/2026

خالدہ ضیا کی جماعت بنگلادیش نیشنل پارٹی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی،BNP نے 299 سیٹوں میں سے 212 سیٹیں حاصل کرلی،طارق رحمان دونوں نشستوں پر کامیاب،جماعت اسلامی اتحاد کی 70 اور جین زی پارٹی کی 5 نشستیں،طارق رحمان بنگلادیش کے نئے وزیراعظم ہونگے۔انکا پہلا دورہ پاکستان کا متوقع۔

14/02/2026

مشہور ڈرامے سونا چاندی کی معروف اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے 35 سال فن کی خدمت کی اور میرے مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے بھی 40 سال انڈسٹری کو دیے۔عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرا کل اثاثہ میرا گھر تھا جس کیلئے میری مدد کی جائے۔

14/02/2026

🙏❤️

09/02/2026
09/02/2026

Come and chat together

20/01/2026

ملتان آج بھی موسم صاف خوشگوار رہے گا۔
درجہ حرارت 20/21 سینٹی گریڈ تک۔
بروز جمعرات بارش کے اچھے امکانات ان شاء اللہ☔🌧️⚡

17/01/2026

Join to Discover Your Personality Type & Connect with New Friends!

اسلام علیکم صبح بخیر
11/01/2026

اسلام علیکم
صبح بخیر

11/01/2026

بعض لوگ بلاؤں کی طرح اِنسان کے تعاقب میں رہتے ہیں جہاں بھی ملتے ہیں اِنسان کا خُون خشک
کر دیتے ہیں۔

Address

Multan
Khanniwala
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Multan:

Share