07/07/2026
*🟣دھرنا اپڈیٹ مظفرآباد ایئرپورٹ*
مظفرآباد ائیرپورٹ دھرنے پر فورسز کا کریک ڈاؤن
بڑی تعداد میں گرفتاریوں کے بعد مزاحمت کاروں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی گئی
عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران سے مشاورت کے بعد دھرنا کلوز کر دیا گیا ہے
عوام کم ہے اور فورسز کی تقریباً 70 سے 80 گاڑیاں ائیرپورٹ پر موجود ہیں
عوام سے گزارش ہے گراؤنڈ سطح پر تیاری کریں 8 جولائی کو راولاکوٹ سے جو بھی کال ملتی ہے اس کے لیے تیار رہیں
فلحال ہم مظفرآباد میں حالات خراب نہیں کر سکتے
دور دراز علاقوں سے دھرنے میں شریک ہونے والی عوام ائیرپورٹ ساہیڈ نا جاہیں وہاں بڑی تعداد میں فورسز موجود ہیں
ہمیں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا پڑے گا
*جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد*