Civic Center, Phase I, Korangi 05

Civic Center, Phase I, Korangi 05 کورنگی سوک سینٹر 1، 90 کی دہائی کے وسط میں تعمیر کیا گیا تھا۔ آج بھی اس کا موازنہ شہر کے بہترین شاپنگ مال سے کیا جا سکتا ہے۔

20/01/2024

السلام علیکم!
آفس نمبر 13 20 24 کی طرف سے آفس نمبر 24 کے ساتھ منسلک اور آفس نمبر 23 کے سامنے سے اترنے والی سیڑھیوں کی دیواروں اور چھت پر رنگ و روغن کروایا گیا جس سے آنے جانے والوں کو خوش نمائی محسوس ہوئی اور ایسے اقدامات بلڈنگ کو ترقی کی طرف گامزن کریں گے باقی مالکان کو بھی اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر کر صفائی اور رنگ و روغن کی طرف متوجہ ہونا چاہیے تاکہ ہم سب اپنی جائیدادوں سے بہترین منافع حاصل کر سکیں۔

01/01/2024

ہم تمام سوک سینٹر کے آفسز اور دکاندار کے الیکٹرک کی نئی لوگ شیڈنگ ٹائمنگز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر کہیں چوری ہو رہی ہے تو اسے ختم کیا جائے نہ کہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر بل ادا کرنے والوں کے کاروبار کو نقصان پہنچایا جائے۔
New Load shedding timings from KE.
10 am to 12 35 pm,
3 : 35 pm say 5 35 pm
6 35 pm to 8 35 pm
9 35pm to 11 35.

لور گراونڈ کی دوکانوں کا نقشہ
19/12/2023

لور گراونڈ کی دوکانوں کا نقشہ

18/12/2023

کورنگی سوک سینٹر 1، 90 کی دہائی کے وسط میں تعمیر
کیا گیا تھا۔ آج بھی اس کا موازنہ شہر کے بہترین شاپنگ سینٹرز سے کیا جا سکتا ہے۔ سوک سینٹر کی دوسری منزل صاف ستھری، گودام، اسٹچنگ یونٹس اور آفس کیلئے نہایت ہی موزوں ہے۔
پہلی منزل پر بہترین فرنیچر کے کارخانے ہیں جنکا شو روم کلفٹن اور اسلام آباد میں ہے۔ پہلی منزل پر کے الیکٹرک کے چار آفس ہیں جو کے عام عوام کیلئے فی الحال بند ہیں۔
اپر گروانڈ اور لوور گراونڈ پر گھریلو فرنیچر کے کارخانے ہیں جسکی وجہ سے یہاں خواتیں جہیز کا سامان ڈھونڈتے ہوئے آجاتیں ہیں۔
اپپر گراونڈ پر ہر قسم کے ایگریمنٹ بنائے جاتے ہیں جبکہ دوسری منزل آفس 13 پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، ایف بی آر کے نوٹس کے جوابات اور فائلر بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔

18/12/2023

السلام علیکم!
210 اسکوائر یارڈ کا مکمل کمرشل یونٹ کرائے پر خالی ہے۔ گودام اسٹیچنگ یونٹ، سینٹر کیلئے نہایت ہی موزوں ہے۔
رابطہ 03162451457۔

13/12/2023

🌟 السلام علیکم سوک سینٹر، فیز I، کورنگی 05! 🌟

مجھے امید ہے کہ یہ پیغام آپ کو اچھا لگے گا۔ میں ہمارے کاروبار اور ہماری کمیونٹی پر اس کے مثبت اثرات کے لیے اپنی جذبات کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔

میں ان طریقوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں جن سے ہم اپنے شاپنگ سینٹر کی مجموعی کشش کو بڑھا سکتے ہیں، اور مجھے یقین ہے کہ ہماری عمارت میں کچھ بہتری ایک اہم فرق کر سکتی ہے۔ عمارت کی صفائی اور رنگ جیسی سادہ تبدیلیاں نہ صرف زیادہ گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکتی ہیں بلکہ ہر ایک کے لیے زیادہ متحرک اور خوش آئند ماحول میں بھی حصہ ڈال سکتی ہیں۔

میں نے دیکھا ہے کہ دوسرے کاروبار بھی اسی طرح کی تبدیلیاں کرتے ہیں اور مثبت نتائج کا تجربہ کرتے ہیں۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو، مجھے ممکنہ وسائل کی تلاش میں مدد کرنے یا آپ کو ایسے پیشہ ور افراد سے جوڑنے میں خوشی ہوگی جو اس عمل میں مدد کرسکتے ہیں۔

آپ کا رائے قابل قدر ہے، اور مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر اپنی کمیونٹی کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ جب آپ کے پاس ایک وقت ہو تو مجھے اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔

ہم آپ میں سے ہر ایک کو یہاں پا کر بہت خوش ہیں!

ہماری کمیونٹی میں شامل ہونے کے لیے آپ کا شکریہ۔ 🙌 آئیے مل کر اس سوک سینٹر فیز 1 کے پیچ پر اپنی کاروباری سرگرمیون کی مشہوری کریں اور پیج کو ایک مثبت اور پرکشش جگہ بنائیں!

گفتگو کو رواں دواں رکھنے کے لیے لائک، تبصرہ اور شیئر کرنا یاد رکھیں۔ آئیے مل کر ایک حیرت انگیز کمیونٹی بنائیں! 💬✨

Address

Korangi
75160

Telephone

+923480937445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Center, Phase I, Korangi 05 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category