20/10/2026
میرے خوبصورت خوابوں کو پورا کرنے کا راستہ میرے خوابوں کی اڑان "Crochet ideas" ـــ 🥀
کسٹمائز ڈریسز جس میں:
سائز آپ کی مرضی کا ــــ
ڈیزائن آپ کی مرضی کا ــــ
سٹف آپ کی مرضی کا ــــ
لیکن قیمت ہماری مرضی کی دیکھیں اب ساری آپ کی مرضیاں ہی تو نہیں چلیں گی ناں۔۔۔۔
Crochet ideas پر اعتماد پہلی ترجیح ہے پہلے کسٹمر سے فل پیمنٹ ایڈوانس اور نئے آنے والوں سے تہائی حصہ ایڈوانس اگر میری کسی نااہلی کے بنا کینسل کریں تو 20% کٹوتی دو سے چار ماہ پہلے بکنگ کروائیں اور اپنی باری آنے تک انتظار مجھے پریشان نہ کریں کہ مجھے کینسل کرنا پڑھے۔۔۔۔۔
Crochet ideas پروفیشنل فیشن ڈیزائنر کے تیار کیے ہوئے عمدہ اور میعاری ملبوسات اگر آپ کو پسند آئے تو واٹس ایپ پر تشریف لائیں ہمارے کسٹمر ہمارے نصیب میں لکھے ہوئے رزق کی طرح ہیں آپ کو اعلیٰ اخلاق ملے گا ۔۔۔۔
واٹس ایپ پر صرف میسج کریں اور کام کے متعلق بس واٹس ایپ نمبر 👇۔۔۔۔
03086324213
Crochet ideas