31/05/2026
سیاست کے سلطان قائد جمعیت مولانافضل الرحمن صاحب اور ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی میڈیا کواڈنیٹر مولانا ضیاءالرحمن صاحب سے انکی رہشگاہ پر ڈیجیٹل میڈیا کلب کے سینئر صحافیوں کی خصوصی نشست،جس میں قومی اور بین الاقوامی سیاست سمیت مختلف اہم امور پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔
# @محمود جان #جان