Brands by Nabeela

Brands by Nabeela Branded / Non branded clothes at Wholesale price.
(2)

Nishat origional Jacquard lawn 2pcPrice 3250For any query 0320-4832511
23/06/2026

Nishat origional
Jacquard lawn 2pc
Price 3250

For any query 0320-4832511

23/06/2026

23/06/2026

بھارت میں جنم لینے والے اور برطانیہ میں مقیم معروف فلم ساز سائرس پٹیل کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات سوشل میڈیا پر تیزی س...
23/06/2026

بھارت میں جنم لینے والے اور برطانیہ میں مقیم معروف فلم ساز سائرس پٹیل کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات سوشل میڈیا پر تیزی سے توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
حالیہ دنوں ہالی ووڈ سے وابستہ شخصیات کے مذہب تبدیل کرنے کی خبروں کے بعد فلمی دنیا کی ایک اور نمایاں شخصیت کے حوالے سے سامنے آنے والی یہ خبر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک دستاویز وائرل ہو رہی ہے، جسے اسلام قبول کرنے کا سرکاری سرٹیفکیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سرٹیفکیٹ لندن کی سینٹرل مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ اسے آن لائن شیئر کرنے والوں میں سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ بھی شامل ہیں۔
ترکی آل الشیخ کے مطابق سائرس پٹیل نے سعودی عرب میں ایک فلمی منصوبے پر کام کے دوران وہاں کچھ عرصہ گزارا، جس کے بعد انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کے اس دعوے کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر خاصی دلچسپی کا باعث بن گیا ہے، خصوصاً اس لیے کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب میں قیام کے دوران ہالی ووڈ اداکار جیانکارلو اسپوزیٹو کے اسلام قبول کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آ چکی تھیں۔
سائرس پٹیل ممبئی میں پیدا ہوئے اور 1999 سے لندن میں مقیم ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی فلمی صنعت میں بطور لائن پروڈیوسر اور ایونٹ پروڈکشن مینیجر اپنی شناخت بنائی اور متعدد بڑے فلمی منصوبوں کا حصہ رہے ہیں۔
ان کے نمایاں پراجیکٹس میں ’دی منسٹری آف اَن جینٹلمینلی وارفیئر‘‘ اور ’’قندھار‘‘ شامل ہیں، جن کے ذریعے انہوں نے عالمی فلمی صنعت میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ سائرس پٹیل کے اسلام قبول کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں نے اب فلمی اور سوشل میڈیا حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، تاہم اس حوالے سے ان کی جانب سے کوئی باضابطہ عوامی بیان سامنے نہیں آیا۔

✨ انسان سوتا ہے، مگر اللہ کا بنایا نظام جاگتا رہتا ہے
23/06/2026

✨ انسان سوتا ہے، مگر اللہ کا بنایا نظام جاگتا رہتا ہے







اچھی باتیں ۔۔
23/06/2026

اچھی باتیں
۔
۔

22/06/2026

مدینہ منورہ سے جاری ہونے والی اس روح پرور تصویر میں مسجدِ نبوی شریف کے سب سے متبرک حصے ’ریاض الجنہ‘ میں قائم تاریخی ’منب...
22/06/2026

مدینہ منورہ سے جاری ہونے والی اس روح پرور تصویر میں مسجدِ نبوی شریف کے سب سے متبرک حصے ’ریاض الجنہ‘ میں قائم تاریخی ’منبرِ رسولﷺ‘ کے دلفریب اور ایمان افروز منظر کو دکھایا گیا ہے۔
سفید سنگِ مرمر، خالص سونے کی چمکتی ملمع کاری اور روایتی اسلامی خطاطی سے سجا یہ خوبصورت منبر فنِ تعمیر کا ایک نایاب اور مقدس شاہکار ہے، جہاں کھڑے ہو کر آج بھی خطبۂ جمعہ اور عیدین کے خطبات دیے جاتے ہیں۔
اس مبارک مقام پر سجی سنہری جالیوں اور گنبدِ خضراء سے مشابہہ اس کی خوبصورت چوٹی کو دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں عشقِ رسولﷺ کی شمع مزید روشن ہو جاتی ہے اور یہ متبرک منظر ہر مومن کو مدینہ منورہ کی پاکیزہ فضاؤں کی یاد دلاتا ہے۔


اپنی خوشیوں کو ظاہر نہ کریں بجائے انکو لوگوں سے بانٹنے کے، اللّٰہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپکو نعمتیں عطا کی ۔
22/06/2026

اپنی خوشیوں کو ظاہر نہ کریں بجائے انکو لوگوں سے بانٹنے کے، اللّٰہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپکو نعمتیں عطا کی ۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brands by Nabeela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share