07/08/2026
ایک دن خاموشی سے ہم سب بڑے ہو گئے...
کبھی فکر ہوتی تھی کہ یونیفارم پریس ہے یا نہیں، جوتے پالش ہوئے یا نہیں، ٹائی سیدھی ہے یا نہیں...
آج فکر بل، میٹنگز اور زندگی کی ذمہ داریوں کی ہے۔
جس سکول سے جلدی چھٹی چاہیے ہوتی تھی، آج اسی کی یادیں سب سے زیادہ سکون دیتی ہیں۔
💬 اگر وقت واپس مل جائے... آپ کس کلاس میں جانا چاہیں گے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Ali's Uniform — The Uniform Specialist
Trusted Since 1997.