Anaiza

Anaiza Daily Islamic reminders 🌙
For tired hearts & calm minds
Follow for daily peace 🤍

23/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"رات کا کھانا کھایا کرو، اگرچہ مٹھی بھر کھجور ہی ہو، کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا بڑھاپے کا سبب ہے۔"

حوالہ: جامع ترمذی، حدیث نمبر: 1856، مسند الشہاب، حدیث نمبر: 735

Like, comment, follow and share.
23/06/2026

Like, comment, follow and share.

سچے مومنوں کی صفت
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ (1) الَّذِينَ هُمْ
فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ (2)
"بیشک ایمان والے مراد پا گئے (کامیاب ہو گئے)۔
جو اپنی نمازوں میں خشوع (عجز و نیاز) اختیار کرتے۔"

(سورہ المؤمنون، آیات 1-2)



-Mu'minun

23/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"عمل نیت ہی سے صحیح ہوتے ہیں اور نیت ہی کے مطابق ان کا بدلہ ملتا ہے، اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جو نیت کرے گا۔"
حوالہ: صحیح البخاری ، حدیث نمبر: 54

21/06/2026

سچے مومنوں کی صفت
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ (1) الَّذِينَ هُمْ
فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ (2)
"بیشک ایمان والے مراد پا گئے (کامیاب ہو گئے)۔
جو اپنی نمازوں میں خشوع (عجز و نیاز) اختیار کرتے۔"

(سورہ المؤمنون، آیات 1-2)



-Muminun

21/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ملائکہ کہتے ہیں، اے رب! یہ بندہ گناہ کا ارادہ کر رہا ہے، تو اللہ فرماتا ہے، اگر وہ گناہ کرے تو (ایک گناہ) لکھ لو، اور اگر اس کو چھوڑ دے تو ایک نیکی لکھ لو، بیشک اس نے اس گناہ کو میری خاطر چھوڑا ہے۔"

حوالہ: صحیفہ ابن ہمام ، حدیث نمبر: 105

19/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اگر عورت اپنے شوہر سے ناراضگی کی وجہ سے اس کے بستر سے الگ تھلگ رات گزارے تو فرشتے اس پر اس وقت تک لعنت بھیجتے ہیں جب تک وہ اپنی اس حرکت سے باز نہ آجائے۔"

حوالہ: صحیح البخاری ، حدیث نمبر: 5194

17/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ اس شخص کو جنت میں ضرور داخل کرے گا جو نرم خو ہو خواہ خریدار ہو یا دکاندار، ادا کرنے والا ہو یا تقاضا کرنے والا۔”

حوالہ: مسند احمد، حدیث نمبر: 387

12/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس شخص کو اس حال میں موت آجائے کہ وہ علم کی طلب میں ہو تاکہ اس کے ذریعے اسلام کو زندہ کردے، تو اس کے اور انبیاء کے درمیان جنت میں ایک درجہ ہوگا۔”

حوالہ: سنن دارمی، حدیث نمبر: 357

09/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو مومن لگا تار بیمار رہتا ہے، اللہ اس کے گناہ اس طرح مٹا دیتا ہے جیسے درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔”

حوالہ: صحیح بخاری ، حدیث نمبر: 5647

07/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“نیکی لکھنے والا فرشتہ گناہ لکھنے والے فرشتے پر امیر (افسر) ہے، جب بندہ گناہ کرتا ہے تو وہ اسے چھ گھنٹے تک لکھنے سے روک دیتا ہے۔”

حوالہ: المعجم الکبیر، حدیث نمبر: 7765

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anaiza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share