MH.Hashmi Clothings

MH.Hashmi Clothings Gents Suit Stitching

12/04/2026
28/03/2026





اسلام وعلیکم
میرے خیال میں یا تو علاقے کی کوئی خبر حکام تک نہیں پہنچتی یا پھر حکام بالا اپنی آنکھیں موندے ہوئے ہیں کوٹ عبدالمالک کی ذیادہ تر گلیاں نہایت خستہ حال ہیں نئی آبادیاں بن رہی ہیں لیکن سیورج اور کوڑا کرکٹ کا کوئی انتظام موجود نہیں ۔
خاص کر شریف پارک نمبر 2 کی گلی نمبر 4 جو کہ بہت بڑی آبادی کی روذانہ کی گزرگاہ ہے نہایت خستہ حال ہے جگہ جگہ گندا پانی کوڑا کرکٹ اور اوپر سے بھینس گائے کا ویسٹ اھل علاقہ شدید ازیت میں مبتلا ھیں ۔
حکام بالا سے گزارش ھے کہ مہربانی فرما کر علاقے کے ضروری کام پر تو کم از کم توجہ دیں۔۔




My Little Princess
20/02/2026

My Little Princess

13/12/2025

Address

St 2 Nadirabad Bedian Road
Lahore

Telephone

+923134323797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MH.Hashmi Clothings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MH.Hashmi Clothings:

Share