21/05/2022
میں نے سردیوں میں سورج کو بہت تلاش کیا
بہت آوازیں دیں 😔
ڈیئر سورج کہاں ہو؟🤷♀
دوری زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ آوازیں 4,5 مہینے لیٹ پہنچی ہیں شاید 😒
اور اب سورج قریب ہو کہ پوچھ رہا ہے 😒
خیریت تھی کیوں آوازیں دے رہی تھی ☹️😵😵😵😵😵