19/07/2020
نئے آنے والے کسٹمرز لازمی پڑھ لیں.
آرڈر کرنے کے لئے
جس آرٹیکل میں سے شرٹس چاہیے ہوں اس آرٹیکل کا نمبر اور جتنی شرٹس چاہیے ان کی تعداد واٹس ایپ پر بتا دیں.
پوری پیمنٹ ایڈوانس میں لی جائے گی.
کم از کم آرڈر 50 شرٹس کا ہو گا.
نوٹ:
ضروری نہیں کہ تصویروں والے ڈیزائن ہر وقت موجود ہوں. روزانہ مال آتا ہے اور سیل ہوتا رہتا ہے. اس لئے ہم سلیکشن پر آرڈر نہیں لیتے.
واٹس ایپ نمبر 8899434 -0321
شیخ محمد عظیم اعظم