Zarqa Zarqa

Zarqa Zarqa like &Share � My page ��

04/04/2023

گندم کا ریٹ کم کیا جائے2500سےاوپر من نہیں ہونا چاہیے
غریب بہت پرشان ہے
الیکشن ضروری نہیں غریب کی روٹی ضروری ہے

ہم   سے  کیا  پو  چھتے  ہو🤔🌹                داستان  محبت ہم  تو بے  وفاؤں کو بھی  جینے کی دعا  دیتے ہے
01/04/2023

ہم سے کیا پو چھتے ہو🤔🌹

داستان محبت

ہم تو بے وفاؤں کو بھی

جینے کی دعا دیتے ہے

01/04/2023

ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ہے مجھ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﭘﺎ ﺑﮭﯽ ہے
ﻧﻈﺮ نہ ﺁﺅﮞ ﺗﻮﻣﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﺑﮭﯽ ہے۔

25/03/2023

جتنی محبت میرے بس میں تھی
میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گئی یار..🙂💔

23/03/2023

ٹھہریےسوچیے.....
گناہ سے بچیے.....
اور یادرکھیے کہ.....
بعض جرموں کی ایف آئی آر آسمانوں پر کاٹی جاتی ہیں

22/03/2023

وقت ملتا ہے سب کو زندگی بدلنے کےلئے
لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لئے

Everything will be fine one day. 🖤
20/03/2023

Everything will be fine one day. 🖤

𝘚𝘶𝘯𝘧𝘭𝘰𝘸𝘦𝘳 𝘥𝘳𝘦𝘴𝘴 🌻🌻🌻Zarqa Zarqa
20/03/2023

𝘚𝘶𝘯𝘧𝘭𝘰𝘸𝘦𝘳 𝘥𝘳𝘦𝘴𝘴 🌻🌻🌻

Zarqa Zarqa

18/03/2023
09/03/2023

ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں جو آن لائن ہونے کے باوجود پوسٹ پہ نہیں آتے
باقی باتیں لاہور ہائی کورٹ میں ہوں گی😒😒🙄🙄
😂😂
Zarqa Zarqa

06/03/2023

اتنا ہی کافی ہے کہ تجھے جی رہے ہیں
زندگی اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر

اِک انا ہی سنبھال رکھی تھی !اُس کے دامن میں ڈال دی وہ بھی 🖤
06/03/2023

اِک انا ہی سنبھال رکھی تھی !
اُس کے دامن میں ڈال دی وہ بھی 🖤

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarqa Zarqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarqa Zarqa:

Share