Hand Work Boutique

Hand Work Boutique We are dealing in all types of hand embroidered suits. Wholesale rates are also available.

26/06/2026

گرمی کے حساب سے بے حد منفرد اور حسین کانتھا ورک کی شرٹس بن کے آگئی ہیں، آرڈر کے لیئے ویب سائیٹ پر وزٹ کریں۔

26/06/2026

کام میں مشغول ہم اور ہماری ٹیم، حمزہ چھوٹی عمر سے ہی مکیش کا کام کروارہا ہے، پچھلے پانچ سالوں میں کبھی نہ مکیش کالی ہوئی نہ کبھی کوئی شکایت آئی، باریک تار کے ساتھ کاریگروں سے کام کروانا حمزہ کی ہے ہمت ہے۔ مجھے کبھی بھی اپنے ہنرمندوں کا نام بتاتے کوئی ٹینشن نہیں ہوئی بلکہ ہمیشہ خوشی محسوس ہوئی اور ایک سکون کا احساس ہوا، اللہ پاک ان ہاتھوں کو سلامت رکھے آمین.

25/06/2026

فائنلی یہ رنگ کام اور سٹائل میری خواہش کے مطانق پایہ تکمیل تک پہنچے الحمدللہ

25/06/2026

Lawn Shirt with cotton lawn Farshi Shalwar
Shirt and shalwar price: 16,500/
Advance 500/
Remaining 6000/ COD

24/06/2026

الحمدُللہ ہماری ٹیم میں موجود لوگوں میں اضافہ کے ساتھ پرانے ہنرمندوں کی مستقل مزاجی اور محبت نے مجھے اتنی ہمت دی کہ کام کو مزید وسعت دی جا سکے، امی جان مرحومہ کہا کرتیں تھیں بیٹا اپنے سے نیچے والوں کو دیکھا کرو کبھی اپنے سے اوپر کو مت دیکھو، اس سبق نے ہمیشہ خود کو بھی مزدور ہی سمجھا اور آج اللہ پاک کے فضل سے فیملی کی ٹیم کی سپورٹ نے یہاں تک پہنچا دیا 🙏🏻
۔

24/06/2026

Available on advance payment

24/06/2026

Pre booking
Hand crafted Haseen wali Raw silk Shirt

24/06/2026

24/06/2026

Alhamdulillh

23/06/2026

مایوں، مہندی اور بارات

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:00
Tuesday 11:00 - 00:00
Wednesday 11:00 - 00:00
Thursday 11:00 - 00:00
Friday 15:00 - 00:00
Saturday 11:00 - 00:00

Telephone

+923224447044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hand Work Boutique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hand Work Boutique:

Share