AnB clothes

AnB clothes Stylish and affordable clothes nearby

05/03/2023


Hurry up Ladies!!
05/03/2023

Hurry up Ladies!!

Hy welcome to our page, it's pleasure that you like our page. We are the business that sells clothing online. Stay alert...
05/03/2023

Hy welcome to our page, it's pleasure that you like our page. We are the business that sells clothing online. Stay alert so you don't miss any updates. 🚨🚨

“Find your style. Shop at our store.”Beautiful cutwork dress
08/01/2023

“Find your style. Shop at our store.”
Beautiful cutwork dress

CHICKARI KARANDI AVAILABLE NOW WORLDWIDE SHIPPING SML MEDIUMS LARGE AVAILABLE Now        #
08/01/2023

CHICKARI KARANDI AVAILABLE NOW
WORLDWIDE SHIPPING
SML MEDIUMS LARGE AVAILABLE Now
#

100% guarantee of stuff100% guarantee of product delivery No delivery charges
15/12/2020

100% guarantee of stuff
100% guarantee of product delivery
No delivery charges

10/01/2020

"مرد ، مرد میں بہت فرق ہوتا ہے..."

آج شام کی چائے بناتے ہوئے میرا ہاتھ جل گیا... آنکھوں میں آنسو بے ساختہ ہی دَر آئے تھے، میں نے دعوت نہیں دی تھی... والد صاحب نے دیکھا تو ایکدم ہاتھ تھام لیا... تڑپ تڑپ گئے... چائے کی پیالی پرے کھسکائی اور فوراً قوینچ کریم اٹھا لائے... اب مرہم بھی لگا رہے ہیں اور والدہ صاحبہ کی کلاس بھی... "کیوں بھیجتی ہیں آخر اسے کچن میں..... ہزار بار کہا ہے کہ اس سے کوئی کام نہ کرایا کریں... "
اماں خود سکتے میں بیٹھی تھیں... ہاتھ میرا جلا تھا اور کرب ان کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی میں... کہنے لگیں.... "میں کہاں خوشی سے بھیجتی ہوں.. مگر کل کو اس کی شادی ہونی ہے... لوگ کیا کہیں گے ماں نے کچھ بھی نہ سکھایا.. " وہ بہت دُکھی لہجے میں وضاحت دے رہی تھیں ۔
"ہاں، تو کہتے رہیں لوگ، جو ان کو کہنا ہے... مگر اب یہ کچن میں نہیں جائے گی " والد صاحب نے مجھے بے ساختہ گلے لگایا اور اماں کو وارن بھی کر دیا...

مجھے خوش ہونا چاہیے تھا، مگر میں نہیں ہوئی...
میں بس اماں کے ہاتھ دیکھ رہی تھی... جن کے انگوٹھے سبزیاں کاٹ کر نشان زدہ ہو گئے تھے... کتنی ہی بار اُن کا ہاتھ جلا تھا... سیاہ داغ نما نشان موجود تھے... البتہ زخم مندمل ہو چکے تھے... بلکہ ابھی ہفتہ پہلے چھری سے شہادت کی انگلی پر اتنا بڑا کٹ لگ گیا تھا، بہت خون بہا... مگر انہوں نے پٹی بھی نہ باندھی کہ بس ٹھیک ہے، ٹھیک ہے...

مگر کچھ بھی تو ٹھیک نہیں تھا... میں والد صاحب کو بتانا چاہتی تھی کہ وہ بھی کسی کی بیٹی ہیں... ان کے ابا نہیں رہے تو کیا ہوا... ان کے شوہر تو ماشاءاللہ حیات ہیں.... آپ اپنی بیٹی کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ اٹھے ہیں اور بیوی کا درد......؟
وہ کسے جا کر بتائے؟
وہ کون محسوس کرے گا؟
وہ کسی کی بیٹی نہیں ہیں کیا؟

کاش دنیا کے تمام مرد جس طرح اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے لیے حساس ہوتے ہیں بالکل اسی طرح بیوی کے لیے بھی فکرمند ہو جائیں تو کتنی ہی عورتیں حقیقتاً جی اٹھیں گی۔ 💞

06/01/2020

‏ﺗﺤﺮﯾﺮﻭﮞ ﮐﮯ ہنر ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہوں ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
‏ﻣﮕﺮ ﺷﻮﻕ ہے ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭘﮍﮬﮯ ﮐﻮی🌹 🍂 🍁

06/01/2020

Don't let your emotions destroy you

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnB clothes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category