24/02/2026
السّلام وعلیکم
میری بہن (عمر 36 سال) شدید Aplastic Anemia میں مبتلا ہیں اور AFBMTC / CMH راولپنڈی میں بون میرو ٹرانسپلانٹ فوری طور پر درکار ہے (COL ڈاکٹر راحیل کی ہدایت کے مطابق)۔
علاج کی کل لاگت تقریباً 70 لاکھ روپے ہے، جس میں سے تقریباً 55 لاکھ روپے مزید فوری درکار ہیں۔
یہ کیس زکوٰۃ کے لیے جائز ہے — کم یا زیادہ، جتنی بھی اللہ توفیق دے، مدد فرمائیں۔
عطیات کے لیے بینک تفصیل:
بینک: عسکری بینک
IBAN:PK07ASCM0007073200003920
براہِ کرم ادائیگی کے بعد اسکرین شاٹ شیئر کر دیں۔
🤲 اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میری بہن کو مکمل شفا دے۔ جزاک اللّٰہ