Al Meem المیم

Al Meem المیم Premium Brand With Unique Designer Abayas, Scarves and Hijab accessories.

 #قربانیالسلام علیکم ورحمتہ اللهاُمید ہے سب کی عید اچھی خوش باش اور گھومتے پھرتے گزری ہوگی اور کچھ لوگوں کی ہماری طرح تی...
30/05/2026

#قربانی

السلام علیکم ورحمتہ الله

اُمید ہے سب کی عید اچھی خوش باش اور گھومتے پھرتے گزری ہوگی اور کچھ لوگوں کی ہماری طرح تینوں دن سو کر گزری ہو گی

چلیں جیسی بھی گزری الحمد لله اچھی گزری

اب کام کی طرف واپس آ جاتے ہیں کیوں کہ پیسہ بہت ضروری ہے
پاور بینک ہر اُس اِنسان کی ضرورت جس کے پاس موبائل ہے آپ کی لائٹ کبھی بھی دو تین دن کے لیے جا سکتی ہے اتنی مشکل گھڑی میں جو آپکا ساتھ دے گا وہ ہو گا صرف آپکا پاور بینک
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے مشکل وقت کا دوست گھر لائیں 🤓🤓

قیمتیں سب کی مختلف ہیں اِس لئے آپ جو اچھا اُسکے کمنٹ میں پوچھ لیں آپ کو ڈیٹیل مل جائے گی

30/05/2026
🔥 EID SPECIAL – ULTRA SMART WATCH (7 BANDS GIFT PACK) 🔥کیا آپ چاہتے ہیں ایک ایسی سمارٹ واچ جو دیکھنے میں بھی پریمیم ہو ا...
03/05/2026

🔥 EID SPECIAL – ULTRA SMART WATCH (7 BANDS GIFT PACK) 🔥
کیا آپ چاہتے ہیں ایک ایسی سمارٹ واچ جو دیکھنے میں بھی پریمیم ہو اور کام میں بھی زبردست؟
اب آپ کی تلاش ختم! پیش ہے Ultra Smart Watch Gift Pack — اسٹائل، اسمارٹنس اور ویلیو کا مکمل پیکج 🎁
🌟 دلکش ڈیزائن اور پریمیم لک
بڑا، روشن اور کلئیر ڈسپلے جو ہر اینگل سے شاندار نظر آئے
سلیک اور ماڈرن ڈیزائن جو ہاتھ میں پہنتے ہی شخصیت نکھار دے
⚡ زبردست اسمارٹ فیچرز:
✔️ فُل ٹچ اسکرین – اسمووتھ اور فاسٹ استعمال
✔️ کال اور سوشل میڈیا نوٹیفکیشنز (WhatsApp, Facebook, SMS)
✔️ ہارٹ ریٹ اور فٹنس ٹریکنگ
✔️ ڈیلی سٹیپس، کیلوریز اور ایکٹیویٹی مانیٹر
✔️ مختلف سپورٹس موڈز (رننگ، واکنگ وغیرہ)
✔️ میوزک کنٹرول – موبائل کو ہاتھ لگائے بغیر
✔️ الارم، ٹائمر، اسٹاپ واچ
✔️ لانگ لاسٹنگ بیٹری
✔️ واٹر ریزسٹنٹ (ہلکی پھلکی پانی کی چھینٹوں سے محفوظ)
🎁 باکس میں کیا کیا ملے گا؟
📦 1x Ultra Smart Watch
🎨 7x اسٹائلش اور مختلف کلرز کے بینڈز
🔌 1x میگنیٹک فاسٹ چارجر
📄 یوزر گائیڈ
💎 یہ واچ کیوں سب سے بہترین ہے؟
✔️ ایک واچ میں 7 مختلف اسٹائلز – ہر دن نیا لک
✔️ آفس، جم، پارٹی ہر جگہ کے لیے پرفیکٹ
✔️ مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں
✔️ گفٹ دینے کے لیے بہترین چوائس 🎁
✔️ جدید دور کی مکمل اسمارٹ سہولت
🔥 آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
👉 اپنی فٹنس پر مکمل کنٹرول
👉 ہر نوٹیفکیشن آپ کی کلائی پر
👉 وقت کی بہتر مینجمنٹ
👉 اسٹائل میں نمایاں اضافہ
👉 موبائل پر کم انحصار
⏳ جلدی کریں! محدود اسٹاک دستیاب ہے
💸قیمت صِرف 1500+250
📲 ابھی آرڈر کریں اور اپنی لائف اسٹائل کو اپگریڈ کریں
میسج کریں اورآرڈر بک کریں—
03442076099
پہلے آئیں، پہلے پائیں! 🚀

⚡🔋 اب بیٹری ختم ہونے کا ٹینشن ختم!سفر ہو یا لوڈشیڈنگ — یہ پاور بینک آپ کے ساتھ ہر وقت تیار 💯اسٹائلش ٹرانسپیرنٹ ڈیزائن کے...
03/05/2026

⚡🔋 اب بیٹری ختم ہونے کا ٹینشن ختم!
سفر ہو یا لوڈشیڈنگ — یہ پاور بینک آپ کے ساتھ ہر وقت تیار 💯
اسٹائلش ٹرانسپیرنٹ ڈیزائن کے ساتھ پاور فل پرفارمنس 😍
🔋 Capacity: 10000mAh
⚡ Fast Charging: 22.5W PD
🔌 Built-in Cables:
• Micro USB
• Type-C
• Lightning
📱 Multi Device Support: ایک ساتھ کئی ڈیوائسز چارج کریں
🔢 Digital Display: بیٹری فیصد صاف نظر آئے
ایمرجنسی میں بہترین
🛡 Safety Protection: اوورچارج، اوور ہیٹ پروٹیکشن
💸 قیمت: 2100 + 250 (ڈیلیوری)
💰 پیمنٹ: ایڈوانس
📲 آرڈر صرف واٹس ایپ پر:
03442076099
✨ چارجنگ بھی، اسٹائل بھی — دونوں ایک ساتھ!

پاکستان میں بجلی آنے اور جانے کا کوئی وقت نہیں…جب دل کرے چلی جاتی ہے، جب چاہے آ جاتی ہے…گرمی ہو یا اندھیرا، سب برداشت ہو...
30/04/2026

پاکستان میں بجلی آنے اور جانے کا کوئی وقت نہیں…
جب دل کرے چلی جاتی ہے، جب چاہے آ جاتی ہے…
گرمی ہو یا اندھیرا، سب برداشت ہو جاتا ہے… مگر جب موبائل بند ہو جائے؟
تب اصل مشکل شروع ہوتی ہے…
سوچیں… ایک ضروری کال، ایک اہم میسج… یا بچوں کی آن لائن کلاس…
اور آپ کا فون 1% پر…
ایسے وقت میں یہی چھوٹا سا پاور بینک آپ کا سب سے بڑا سہارا بنتا ہے ⚡
🔋 20000mAh پاور — ایک بار نہیں، بار بار چارج
⚙️ سمارٹ چِپس — محفوظ اور فاسٹ چارجنگ
📱 ملٹی ڈیوائس سپورٹ — موبائل، ٹیبلٹ اور مزید
🛡️ سیفٹی پروٹیکشن — اوور چارجنگ اور شارٹ سرکٹ سے حفاظت
💡 خاص فیچر — بلٹ اِن ٹارچ
✔️ ایک بار ٹچ کریں — ہلکی روشنی
✔️ دو بار ٹچ کریں — تیز روشنی
اب رات ہو یا لوڈشیڈنگ…
موبائل چارج کریں یا ٹارچ آن کریں…
چاہیں تو دونوں کام ایک ساتھ کریں — کوئی مسئلہ نہیں!

بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😉
یہ صرف ایک پاور بینک نہیں…
یہ آپ کے سکون، سہولت اور ہر مشکل لمحے کا حل ہے۔
✨ کمپیکٹ ڈیزائن + ڈیجیٹل ڈسپلے — بیٹری فیصد واضح نظر آئے
✨ ٹریول فرینڈلی — کہیں بھی ساتھ لے جائیں
✨ ہائی ایفیشنسی — کم وقت میں بہترین چارج
اب بجلی جائے یا آئے…
آپ کا کنکشن کبھی بند نہیں ہوگا 💯
📦 آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں
💸قیمت صِرف 2600+250
💸 پیمنٹ: ایڈوانس
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
03442076099
⚡ محدود اسٹاک — دیر نہ کریں!

🌸 خوبصورتی اور حیا کا حسین امتزاج 🌸نرم و ملائم شموز فیبرک میں تیار کردہ یہ خوبصورت فرنٹ اوپن عبایا آپ کے وقار اور سادگی ...
04/04/2026

🌸 خوبصورتی اور حیا کا حسین امتزاج 🌸

نرم و ملائم شموز فیبرک میں تیار کردہ یہ خوبصورت فرنٹ اوپن عبایا آپ کے وقار اور سادگی کو مزید نکھار دیتا ہے۔ ہلکا، آرام دہ اور گرمی کے موسم کے لیے بہترین انتخاب۔

✨ قیمت: 1850 روپے (بمعہ ڈیلیوری)
📌 پیمنٹ ایڈوانس
📲 آرڈر صرف واٹس ایپ پر لیا جائے گا
0344 2076099

✨ Al Meem Exclusive Abaya ✨نرم و ملائم Soft Georgette فیبرک میں تیار یہ خوبصورت آف وائٹ پرنٹڈ عبایا،ہلکی سی ہوا بھی لگے ...
03/04/2026

✨ Al Meem Exclusive Abaya ✨

نرم و ملائم Soft Georgette فیبرک میں تیار یہ خوبصورت آف وائٹ پرنٹڈ عبایا،
ہلکی سی ہوا بھی لگے تو اس کی خوبصورت فال اور فلُو دل جیت لے۔

🌸 Front Open Style
🌸 Elegant Bell Shape Sleeves
🌸 آرام دہ، اسٹائلش اور گرمی کے موسم کے لیے بہترین

ایک بار پہن لیں تو سب پوچھیں گے
"یہ عبایا کہاں سے لیا؟" 😍

قیمت صِرف 1850 بمعہ ڈیلیوری 🚚🚛

📌 پیمنٹ ایڈوانس ہوگی
📌 آرڈر صرف واٹس ایپ پر لیا جائے گا

📲 WhatsApp: 03442076099

📌 Limited Pieces
© Al Meem

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"📚 (سنن ابی د...
03/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"
📚 (سنن ابی داؤد)
اللّٰہ ہمیں جمعہ کے بابرکت دن کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ درود و استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

✨ Al Meem – عید کلیکشن برائے لڑکے ✨عید کی تیاری شروع ہو چکی ہے، اور اب آپ کے ننھے شہزادوں کے لیے بھی خاص اہتمام!Al Meem ...
31/03/2026

✨ Al Meem – عید کلیکشن برائے لڑکے ✨

عید کی تیاری شروع ہو چکی ہے، اور اب آپ کے ننھے شہزادوں کے لیے بھی خاص اہتمام!

Al Meem لے کر آیا ہے 0 سے 14 سال کے لڑکوں کے لیے کسٹمائز عید ڈریسز۔ اب آپ اپنی پسند کا ڈیزائن اور سائز منتخب کریں، اور ہم آپ کے بچے کے لیے خوبصورت انداز میں ڈریس تیار کریں گے۔

👕 ڈریس کی تفصیل:
✔ کاٹن لان کپڑے میں تیار کیے جائیں گے
✔ آپ کی پسند کے ڈیزائن اور سائز کے مطابق سلائی
✔ نفیس فنشنگ اور اسٹائلش لک

📏 عمر: 0 سے 14 سال

💰 Payment: ایڈوانس
⏳ Making Time: 15 سے 18 دن

📩 آرڈر دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔
0344 2076099

Al Meem – جہاں بچوں کے ڈریسز بنتے ہیں خاص انداز اور محبت کے ساتھ۔






























Address

Lahore

Telephone

+923442076099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Meem المیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share