US Zone

US Zone laptop 💻 | iphone | laptop bags 🛍️ | laptop accessories |Mobile accessories |Smart watch ⌚
|Head phones

الحمدللہ رب العالمین 🤗 روموس پاور بینک کا بہترین سا فیڈ بیک 😍 قمیت صرف اور صرف 3199آڈر کرنے کیلئے واٹس ایپ کریں۔۔۔۔۔    ...
28/08/2026

الحمدللہ رب العالمین 🤗
روموس پاور بینک کا بہترین سا فیڈ بیک 😍

قمیت صرف اور صرف 3199
آڈر کرنے کیلئے واٹس ایپ کریں۔۔۔۔۔



ایک بمپر آفر اٹھا لیں۔۔۔۔۔۔! تین ائیر پوڈز پرو کے ساتھ ایک پوڈز فری۔ جی ہاں بائے 3 گیٹ 1 فری۔ ابھی رابطہ کریں اور گھر بی...
28/08/2026

ایک بمپر آفر اٹھا لیں۔۔۔۔۔۔!

تین ائیر پوڈز پرو کے ساتھ ایک پوڈز فری۔

جی ہاں بائے 3 گیٹ 1 فری۔

ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں۔

شکریہ ✨🤍



اس میٹل کے فورڈ ایبل اسٹینڈ پہ کچھ دن پہلے آفر دی تھی۔ الحمد للّٰہ اب تک تین سو سے زائد کسمٹرز اس آفر سے فائدہ اٹھا چکے ...
28/08/2026

اس میٹل کے فورڈ ایبل اسٹینڈ پہ کچھ دن پہلے آفر دی تھی۔

الحمد للّٰہ اب تک تین سو سے زائد کسمٹرز اس آفر سے فائدہ اٹھا چکے ہیں، آپ کو اگر اب اس آفر کا پتہ لگ رہا ہے تو آپ بھی اپنے لیپ ٹاپ کو ریلکسیشن دینے کیلئے اس بہترین لیپ ٹاپ اسٹینڈ کو آرڈر کر سکتے ہیں۔

صرف اور صرف 890 میں علاوہ ڈیلیوری کے ساتھ 🫰

کلر اس میں دو ہیں بلیک اور سلور
اس کے علاوہ، کولنگ فین، ماؤس، کی بورڈ، ہیڈ فونز، لیپ ٹاپ پاور بینک، ایچ ڈی ایم آئی، وغیرہ وغیرہ جیسی تمام پروڈکٹس دستیاب ہیں ( بس وغیرہ وغیرہ کو چھوڑ کر )


قیمت صرف اور صرف 3199 وہ بھی بیس ہزار ایم اے ایچ پاور بینک!! دوستو! کبھی کبھار لاٹ میں اتنی مزے کی چیز نکلتی ہے کہ دل خو...
28/08/2026

قیمت صرف اور صرف 3199 وہ بھی بیس ہزار ایم اے ایچ پاور بینک!!

دوستو! کبھی کبھار لاٹ میں اتنی مزے کی چیز نکلتی ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے۔

یہ روموس کا اوریجنل پاور بینک آیا ہے۔

بیس ہزار ایم اے ایچ ہے آپ کے تین سے ساڑھے تین موبائل چارج کرے گا۔

فاسٹ چارجنگ سپورٹ کرتا ہے۔

رات پاور بینک کی چارجنگ 49 پرسنٹ تھی، اور اب تک میں دو مرتبہ اپنا آئی فون اور ایک بار انڈرائیڈ چارج کر چکا ہوں تب کہیں جا کر اس کی بیٹری ختم ہوئی ہے۔

مضبوطی میں، بلٹ کوالٹی میں اپنی مثال آپ ہے۔

انتہائی خوبصورت ہے، تین کلرز ہیں، سفید، سکائی بلیو اور پنک۔۔۔۔!!

22.5 واٹ کی یو ایس بی آؤٹ سپورٹڈ پورٹ دیکھنے کو ملتی ہے۔

اسی کے ساتھ 18 واٹ اور 20 واٹ کی ٹائپ سی سپورٹڈ پورٹ بھی دیکھنے کو ملتی ہے یعنی سی ٹو سی یا پھر سی ٹو آئی فون بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

ایک کیبل ٹائپ سی اور ایک کیبل آئی فون کی اٹیچ ہے، جس سے آپ آئی فون و دیگر موبائل بغیر کسی وائر کے چارج کر سکتے ہیں۔

بیس ہزار ایم اے ایچ صرف اور صرف 3199 میں آرڈر کر لیں، دو دن کی آفر ہے اور ٹوٹل 100 پیسز ہیں۔

یاد رہے! اس کی پیکجنگ نہیں ہو گی!



کارپوریٹ سیکٹر والے اور ایلیٹ کلاس کہاں ہے! یہ بلا ان کیلئے ہے، اینکر کے غضب والے ائیر بڈز، جن کی کالنگ ایسی کہ جس نے بھ...
28/08/2026

کارپوریٹ سیکٹر والے اور ایلیٹ کلاس کہاں ہے!

یہ بلا ان کیلئے ہے، اینکر کے غضب والے ائیر بڈز، جن کی کالنگ ایسی کہ جس نے بھی سب تک منگوائے ہیں، وہ اینکر کے علاوہ کسی اور طرف جاتا ہی نہیں ہے۔

ساؤنڈ کور 50i NC ماڈل میں انتہائی لاجواب اور شاندار چیز ہے۔

آٹو نوائس کنسولیشن ہے۔

چار چار مائیک ایک ساتھ دیے گئے ہیں۔

مزید معلومات کمنٹ میں پن کر رہا ہوں دیکھ لیں۔

قیمت ہے فقط 8500 ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان!!

یہ چیز وہی خریدے جو واقعی ایلیٹ کلاس والی وائبز لینا چاہتا ہے 🙂



یارو! کیسی خوبصورت اور فائدے والی چیز ہے 💜کم جگہ میں کام کرنا ہو، سفر کے دوران لیپ ٹاپ ساتھ نہ ہو، یا موبائل پر طویل ٹائ...
28/08/2026

یارو! کیسی خوبصورت اور فائدے والی چیز ہے 💜

کم جگہ میں کام کرنا ہو، سفر کے دوران لیپ ٹاپ ساتھ نہ ہو، یا موبائل پر طویل ٹائپنگ کرتے ہوئے بار بار پریشانی ہوتی ہو، یہ کی بورڈ ان سب کا آسان اور بہترین حل ہے۔

بلیوٹوتھ آن کریں، چند سیکنڈز میں ایزیلی کنیکٹ کریں اور فوراً کام شروع کر دیں۔ موبائل، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر، سب کے ساتھ آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کی خاص بات اس میں موجود بڑا ٹچ پیڈ ہے، جو الگ سے ماؤس رکھنے کی ضرورت ختم کر دیتا ہے۔ ایک ہی ڈیوائس سے ٹائپنگ بھی کریں اور کرسر بھی آسانی سے چلائیں۔

لائٹ ویٹ، خوبصورت ڈیزائن اور بہترین کارکردگی اسے طلبہ، دفتری کام کرنے والوں، آن لائن کام کرنے والوں اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب بناتی ہے۔

اگر آپ بھی آرام دہ اور اسپیڈ کے ساتھ ٹائپنگ چاہتے ہیں تو یہ کی بورڈ آپ احباب کیلئے ہے۔

قیمت فقط 3499 روپے، پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری!!



یار پاور بینک بھی نا ایسی چیز ہے جس کی اصل قدر تب ہی سمجھ آتی ہے جب موبائل کی بیٹری آخری سانسیں لے رہی ہو۔ 😂خاص طور پر ج...
28/08/2026

یار پاور بینک بھی نا ایسی چیز ہے جس کی اصل قدر تب ہی سمجھ آتی ہے جب موبائل کی بیٹری آخری سانسیں لے رہی ہو۔ 😂

خاص طور پر جب آپ گھر سے باہر ہوں، سفر میں ہوں یا پورا دن کام کے سلسلے میں باہر نکلنا ہو، ایسے میں ایک اچھا پاور بینک واقعی میں بہت کام آتا ہے۔

اسی لیے آج آپ کو دکھا رہے ہیں Xiaomi Powerbank 3 (PLM18ZM)۔

اس میں 20,000mAh کی بڑی بیٹری ہے، USB-C کے ساتھ فاسٹ چارجنگ ہے اور سب سے اچھی بات یہ کہ سائز بھی ایسا ہے کہ بیگ میں رکھیں تو کوئی خاص مسئلہ نہیں ہوتا، ہاتھ میں رکھیں تو آسانی کیری کر سکتے ہیں۔

موبائل ہو، ٹیبلٹ ہو یا کوئی اور ڈیوائس، بیٹری کم ہونے کی صورت میں یہ بندہ فوراً کام آتا ہے۔ 😄

میری نظر میں سفر اور روزمرہ استعمال کے لیے یہ ان چیزوں میں سے ہے جو ایک دفعہ ساتھ رکھ لیں تو پھر گھر سے نکلتے ہوئے خود ہی یاد آتی ہے۔

اور پھر برینڈڈ شاؤمی جیسا ہو تو اعتماد کرنا اور آسان ہو جاتا ہے، بہت ہی لائٹ ویٹ اور خوبصورت چیز ہے۔

*قیمت کی بات کریں تو 6599 میں ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان آرڈر کر سکتے ہیں*



آج کی امانتیں روانہ ہونے کو تیار ہیں الحمد للّٰہ ❤️تین پروڈکٹس اس وقت ہماری ہاٹ سیلنگ میں جا رہی ہیں۔ 1: بلکس کا ٹرائی پ...
27/08/2026

آج کی امانتیں روانہ ہونے کو تیار ہیں الحمد للّٰہ ❤️

تین پروڈکٹس اس وقت ہماری ہاٹ سیلنگ میں جا رہی ہیں۔

1: بلکس کا ٹرائی پوڈ جو آپ کو ملتا ہے 3450 میں، ایک سال کی آفیشل وارنٹی کے ساتھ، مضبوط اور پائیدار چیز ہے۔

2: نوہون اور روموس کے پاور بینک، جو بیس ہزار ایم اے ایچ کے ساتھ آتے ہیں، دونوں کی کوالٹی شاندار ہے، نوہون کا ریٹ 3500 ہے ( کیوں کہ یہ پیکنگ کے ساتھ آتا ہے ) اور روموس کا ریٹ 3200 ہے ( کیوں کہ یہ لوز میں آتے ہیں )

3: ریز برینڈ کے ائیر بڈز جس کا ریٹ ہے 2550 اور اس میں آپ کو ملتا ہے بہترین ANC، شاندار گیمنگ باس اور بہترین ساؤنڈ کوالٹی ( یہ ہمارا ہی برینڈ ہے، اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے، اور ان شاءاللہ جلد اس کو متعارف کروائیں گے )

اس کے علاوہ ہمارے پاس کیا کیا ہوتا ہے وہ آپ جانتے ہی ہیں، آرڈر کیلئے ہمارے آفیشل نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔

شکریہ ✨



برینڈڈ چیز چاہیے اور برینڈ ریٹ سے بھی کم تو رابطہ کر لیں۔ چند پیسز منگوائے ہیںآئٹل برینڈ ہےالٹرا لارج ایچ ڈی سکرین ایک س...
27/08/2026

برینڈڈ چیز چاہیے اور برینڈ ریٹ سے بھی کم تو رابطہ کر لیں۔

چند پیسز منگوائے ہیں

آئٹل برینڈ ہے

الٹرا لارج ایچ ڈی سکرین

ایک سال کی برینڈ وارنٹی ہے

سات دن کی لانگ بیٹری ٹائمنگ

بلیو ٹوتھ کالنگ آپشن

آل ایپس آپشن

بھئی مزے کی چیز ہے،
آئٹل کی اوریجنل ویب سائٹ پہ ریٹ دیکھیں تو 6000 تک دیکھنے کو ملے گی۔

لیکن ویٹ آ منٹ۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ ہم سے صرف اور صرف 4999 میں اٹھا سکتے ہیں، وہ بھی ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان

ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں۔



ہر دور کی اپنی ضرورت ہوتی ہے، اور آج کے دور میں ایک صاف، پروفیشنل اور معیاری ویڈیو صرف یوٹیوبرز کی ضرورت نہیں رہی بلکہ ب...
27/08/2026

ہر دور کی اپنی ضرورت ہوتی ہے، اور آج کے دور میں ایک صاف، پروفیشنل اور معیاری ویڈیو صرف یوٹیوبرز کی ضرورت نہیں رہی بلکہ بہت سارے پروفیشنز کا حصہ بن چکی ہے۔

چند دن پہلے ایک دوست نے کہا کہ آن لائن کلاس لیتے وقت تصویر دھندلی آتی ہے، میٹنگز میں امپریشن اچھا نہیں بنتا، اور ویڈیو کالز بھی اتنی واضح نہیں ہوتیں۔ ان کی بات بالکل درست تھی، کیونکہ اکثر لوگ لیپ ٹاپ کے بلٹ اِن کیمرے پر ہی گزارا کر رہے ہوتے ہیں۔

اس سب کا حل ایک بہترین ویب کیم ہے۔

ماڈل ہے A4Tech PK-910H Full HD We**am برینڈڈ چیز ہے، سادہ سا ڈیزائن، لیکن کام انتہائی شاندار۔

ریزولیوشن 1080P Full HD کے ساتھ یہ ویب کیم آپ کی ویڈیو کو واضح، شارپ اور پروفیشنل انداز میں پیش کرتا ہے۔ چاہے آن لائن کلاسز ہوں، زوم میٹنگز، فری لانسنگ، لائیو سٹریمنگ، انٹرویوز یا روزمرہ ویڈیو کالز، ہر جگہ بہترین پرفارمنس دیتا ہے۔

اس کا Plug & Play فیچر سب سے بڑی سہولت ہے۔ بس USB لگائیں اور استعمال شروع کر دیں، کسی اضافی سافٹ ویئر یا پیچیدہ سیٹنگز کی ضرورت نہیں۔

اگر آپ استاد ہیں، فری لانسر ہیں، آفس ورک کرتے ہیں، آن لائن میٹنگز اٹینڈ کرتے ہیں یا کانٹینٹ کریئیٹ کرتے ہیں تو یہ ایک ایسی چیز ہے جو آپ کی آن لائن موجودگی کو اگلے لیول پر لے جا سکتی ہے۔

کیونکہ بعض اوقات لوگ آپ کی بات سننے سے پہلے آپ کی پریزنٹیشن دیکھتے ہیں۔

*قیمت کی بات کریں تو صرف 7899 ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان*



Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when US Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category