10/01/2023
اطلاع عام
تمام کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ PU میٹریل کی شدید قلت اور ریٹس کےبہت زیادہ اضافے کے باعث چاچا بھٹی شوز کمپنی نے اپنے PU آرٹیکلز میں جینٹس آرٹیکل میں 25روپے اور لیڈیز آرٹیکل میں 15روپے مردانہ بچگانہ آرٹیکل میں 15 بچگانہ لیڈیز آرٹیکل میں 10روپے اصافہ کیا ہے
برائے کرم اپنے آرڈر سے پہلے ہم سے رابط کر لیں
ہم نے اپنے تمام آرٹیکل کے آرڈر لینا بند کر دیئے ہیں
چاچا بھٹی شوز کمپنی لاہور
03154202029