Girls fashion

Girls fashion Dream Life , Luxuries, Fantasies We believe mental wellness starts with compassion — not perfection. You are not alone. You are not broken.
(1)

At Emerge n Spark, our mission is to create a calm, supportive space for anyone navigating stress, anxiety, burnout, or emotional overwhelm. Through simple daily practices, affirmations, reflections, and free tools, we help you reconnect with yourself, reset your mind, and spark your next chapter. You are evolving. 🌱

Let’s heal, grow, and rise — together.

Trending dress style to wear in 2026
29/08/2026

Trending dress style to wear in 2026

which one is you?
29/08/2026

which one is you?

Kis kis n iski ring bna k pehni h?
29/08/2026

Kis kis n iski ring bna k pehni h?

Comment or Inbox your pictures to get the cute styled images
28/08/2026

Comment or Inbox your pictures to get the cute styled images

28/08/2026

he drowned while playing

ترے جیسا میرا بھی حال تھا نہ سکون تھا نہ قرار تھایہی عمر تھی مرے ہم نشیں کہ کسی سے مجھ کو بھی پیار تھامیں سمجھ رہا ہوں ت...
28/08/2026

ترے جیسا میرا بھی حال تھا نہ سکون تھا نہ قرار تھا
یہی عمر تھی مرے ہم نشیں کہ کسی سے مجھ کو بھی پیار تھا

میں سمجھ رہا ہوں تری کسک ترا میرا درد ہے مشترک
اسی غم کا تو بھی اسیر ہے اسی دکھ کا میں بھی شکار تھا

فقط ایک دھن تھی کہ رات دن اسی خواب زار میں گم رہیں
وہ سرور ایسا سرور تھا وہ خمار ایسا خمار تھا

کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکی
مجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوار تھا

ہم عجیب طرز کے لوگ تھے کہ ہمارے اور ہی روگ تھے
میں خزاں میں اس کا تھا منتظر اسے انتظار بہار تھا

اسے پڑھ کے تم نہ سمجھ سکے کہ مری کتاب کے روپ میں
کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگوں کا ادھار تھا

اعتبار ساجد

بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسمبے یقینی کی تیز بارش میںکیوں دریچے اداس رہتے ہیںدوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میںروز کہتا ہوں آ...
27/08/2026

بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسم
بے یقینی کی تیز بارش میں
کیوں دریچے اداس رہتے ہیں
دوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میں
روز کہتا ہوں آج پوچھوں گا
حوصلہ ساتھ ہی نہیں دیتا
عکس سے ہو مکالمہ کیسے
آئینہ ساتھ ہی نہیں دیتا

امجد اسلام امجد

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیںڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ...
27/08/2026

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں

اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں

احمد فراز

وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھااسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھامجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بسا...
27/08/2026

وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

ہمیشہ اسکی آنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اسکی عام حالت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

وہ میرے پاس بیٹھا دیر تک غزلیں میری سنتا
اسے خود سے محبت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

میرے کاندھے پہ سر رکھ کے کہیں پہ کھو گیا تھا وہ
یہ اک وقتی عنائیت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

Address

DHA
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Girls fashion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Girls fashion:

Shortcuts

Share