Panjtan Store

Panjtan Store PANJTAN STORE is an online store and and it has grown to be one of the finest E-commerce & retail brand in Pakistan.

We believe in providing excellent Quality Products to our customers

🔥NEW COLLECTION 2 0 2 2🔥Stuff Linen Gala Daman Bail Shirt, Embroided Linen Trouser Along With  Matha Patti Full Boti Jaa...
24/10/2022

🔥NEW COLLECTION 2 0 2 2🔥

Stuff Linen Gala Daman Bail Shirt, Embroided Linen Trouser Along With Matha Patti Full Boti Jaal Dupatta🌈3pcs Dress👘

Price:2800🤩🥰🥳

الحمداللہ *INDIAN CHIFFON PHULKARI EMBROIDERED HANDMADE. SHIRT* *TYE AND DYE HIFFON DUPATA**2Pice Dress*
12/10/2022

الحمداللہ
*INDIAN CHIFFON PHULKARI EMBROIDERED HANDMADE. SHIRT*

*TYE AND DYE HIFFON DUPATA*
*2Pice Dress*

مولا غازی عباس علمدار (ع) اور ام المصائب سیدہ زینب (س) کی مقدس بارگاہ کے خادمین دن رات کام کرتے ہوئے ام المصائب سیدہ زین...
01/10/2022

مولا غازی عباس علمدار (ع) اور ام المصائب سیدہ زینب (س) کی مقدس بارگاہ کے خادمین دن رات کام کرتے ہوئے ام المصائب سیدہ زینب (س) کی 40 سالہ ضریحِ مبارک کو تبدیل کرنے کے لئے کام کر رہی ہے تربت ام المصائب (س) کی مومنین و مومنات زیارت کریں 🏴❤️

اطمینان قلب 🙏🏻
27/09/2022

اطمینان قلب 🙏🏻

عراق سے درآمد شدہ اصلی کربلائی چادر مختلف رنگوں میں اس کے علاوہ کشمیری/عمانی  رومال 6 مختلف رنگوں میں | اب نہایت حیرت ان...
22/09/2022

عراق سے درآمد شدہ اصلی کربلائی چادر مختلف رنگوں میں اس کے علاوہ کشمیری/عمانی رومال 6 مختلف رنگوں میں | اب نہایت حیرت انگیز رعایتی قیمت میں| اعلی ترین کوالٹی اور اعلی ترین معیار کی ضمانت کے ساتھ |
آرڈر کرنے کے لیۓ اس نمبر پر کال/میسج یا وٹس ایپ
کریں-
Call/sms/Whatsapp: 0334-691-9598 (JAZZ)
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت-
ابھی گھر بیٹھے منگوائیں-
اس کے علاوہ "لبیک یا حسین" لکھائی والا کربلائی مفلر اور "جھولے لعل" لکھائی والا مفلر لال رنگ میں دستیاب ہے
سندھی و سرائیکی اجرک بھی دستیاب ہیں
خریدنے کے بعد 5 دن تک واپسی/تبدیلی کی سہولت-
کوئی سی 3 چادریں خریدنے پر 1 عدد عراق سے درآمد شدہ "حرز جواد انگوٹھی" بطور تحفہ حاصل کریں
نوٹ: یہ آفر محدود مدت کے لیۓ ہےـ

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سیکرٹریٹ نے آج {(20 صفر الخیر 1444ھ) (17 ستمبر 2022 عیسوی)} سہ پہر اپنے رسمی بیان میں بت...
18/09/2022

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سیکرٹریٹ نے آج {(20 صفر الخیر 1444ھ) (17 ستمبر 2022 عیسوی)} سہ پہر اپنے رسمی بیان میں بتایا ہے کہ کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے مرکزی راستوں کی ابتدا میں نصب کیے گئے گنتی کے برقی نظام سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد (21,198,640) دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس ہے۔

یوم اربعین کی سہہ پہر جاری ہونے والا بیان یہ ہے:

ہم اپنے وقت کے امام الحـجـّة بن الحسن (صلوات الله عليه وعلى آبائه)، مراجع عظام اور پوری اسلامی دنیا خاص طور پر انبیاء، اوصیاء اور اولیاء کے عراق کو اربعین امام حسین (علیہ السلام) کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ تمام مسلم ممالک کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے اور ابا عبداللہ الحسین (علیہ السلام) کے زائرین کو ان کے شہروں اور وطنوں تک با سلامت واپس لوٹائے اور ان کے اعمال و اطاعات کو شرف قبولیت عطا فرمائے.

تیرہ صدیوں سے زیادہ عرصے سے ہمیشہ کی طرح کربلا کے مقدس شہر نے اس اربعین 1444ھ کے موقع پر بھی سید الشہداء امام حسین (علیہ السلام) اور ان کے بھائی حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) کے مہمانوں اور زائرین کا خیر مقدم کیا، مقدس روضوں کے خدام نے زائرین کرام کے استقبال اور انھیں متنوع خدمات فراہم کرنے کا عظیم شرف حاصل کیا کہ جو طبی، خدماتی اور عزائی خدمات سمیت متعدد امور پر مشتمل ہیں کہ انہی میں سے ایک الیکٹرونک گنتی کے نظام کے ذریعے کربلا آنے والے زائرین کی درست تعداد کو دستاویزی شکل دینا ہے اس مقصد کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے کمیونیکیشن ڈویژن کی طرف سے مسلسل ساتویں سال سے اربعین کے موقع پر کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے مرکزی راستوں کی ابتدا میں زائرین کی گنتی کے برقی نظام کو نصب کیا جاتا ہے اور کربلا میں زائرین کو پیش کی جانے والی خدمات کا شماریاتی، تجزیاتی اور دستاویزاتی اعداد وشمار مرکز الکفیل برائے اطلاعات و شماریات کی طرف سے کیا جاتا ہے۔

کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے چار مرکزی راستوں (بغداد - کربلا روڈ، نجف - کربلا روڈ، بابل - کربلا روڈ، حسینیہ - کربلا روڈ) کی ابتدا میں نصب کیے گئے گنتی کے برقی نظام سے حاصل ہونے والے اعداد وشمار کے مطابق 1 صفر سے 20 صفر کی دوپہر 12 بجے تک اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد (21,198,640) دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس ہے۔

گزشتہ سالوں میں اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد کو بھی ذیل میں دیکھا جا سکتا ہے، خدا سے دعا ہے کہ وہ سب کے اعمال کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اپنی رضا کے مطابق کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے بے شک وہ اللہ ہی سب سے زیادہ سننے والا اور دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے۔

گزشتہ سالوں میں اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد:
(21,198,640) زائرین اربعین 1444ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(16,327,542) زائرین اربعین 1443ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(14,553,308) زائرین اربعین 1442ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(15,229,955) زائرین اربعین1441ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(15,322,949) زائرین اربعین 1440ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(13,874,818) زائرین اربعین 1439ھ کے موقع پر کربلا آئے۔
(11,210,367) زائرین اربعین 1438ھ کے موقع پر کربلا آئے۔

ترکی سے ایک محبت نامہ:ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھ...
11/09/2022

ترکی سے ایک محبت نامہ:

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے کو ایک خط موصول ہوا کہ جس کے ساتھ پچاس لیرا (ترک کرنسی) کا نوٹ بھی تھا ، ذیل میں خط و کرنسی نوٹ کا عکس دیکھا جا سکتا ہے کہ جو پاکستانی سفارت خانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔۔۔ خط اور رقم بھیجنے والا پانچ سالہ ترک بچہ "یونس ہاجد" ہے، خط کا ترجمہ کچھ یوں ہے:

”محترم سفیر صاحب،
ہم اپنے برادر ملک پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پہ بہت غمزدہ ہیں، اور اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں ، میری والدہ آپ کے لیے قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہیں اور میرا پورا خاندان آپ کے لیے دعا گو ہے ۔ میں اسکول ٹرپ کے لیے اپنی جمع شدہ جیب خرچی اپنے برادر پاکستان کو دیتا ہوں ، اللہ آپ کی مدد فرمائے"۔ ❤️

تا قیامت لعنت بیشمار
09/08/2022

تا قیامت لعنت بیشمار

Our Satisfied customer Syed Abbas Haider Hamdani From Azad Kashmir
02/08/2022

Our Satisfied customer Syed Abbas Haider Hamdani From Azad Kashmir

Address

Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923346919598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjtan Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Panjtan Store:

Share