17/08/2024
علی پور نیوز (کرائم ڈیسک)
بازار میں کھڑی گاڑی نامعلوم چور لے اڑے منصب گلزار کی درخواست پر دی گئی ایف آئی آر کے مطابق اس نے گزشتہ روز مدینہ رینٹ اے کار سے گاڑی نمبر ایل ای اے 3626 ماڈل 16 حاصل کی رات ایک بجے کام نمٹا کر گاڑی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب کھڑی کر دی ڈھائی بجے دیکھا تو گاڑی غائب تھی
علی پور ٹائمز رپورٹ