Zesaa

Zesaa Zesaa is an online Wholesale store offers a wide range of variety in men, women, and babies products

10/04/2024

Eid Mubarak to all Zesaa Family.

19/02/2023

یوں تو چونا عام طور پر پان کے پتوں اور دیواروں وغیرہ کو لگانے والی چیز ہے مگر آج کل یہ چونا عام طور پر عوام کو بھی لگایا جا رہا ہے۔۔۔ ملکِ خداداد میں تو تقریباً ہر شعبے میں اس” کارآمد شے “ کا استعمال پوری” تسلی“ کے ساتھ کیا جاتا ہے تاکہ کوی بھی customer اس ”بابرکت“ شے سے محروم نہ رہ جاۓ!!! بالخصوص جب بات کی جاۓ clothing industry کی تو اس شعبے میں تو پوری سخاوت کے ساتھ دل کھول کر عوام کو صرف ”چونا“ ہی نھیں بلکہ ”کتھا چونا“ لگایا جاتا ہے۔۔۔۔!!!! خواہ وہ مہنگے Brands کی شکل میں اعلیٰ کوالٹی کے نام سے ہو یا مناسب دام کا خوشنما جال بچھا کر ناقص کوالٹی کا کپڑا فروخت کرنے کے اعتبار سے ۔۔۔!!!
اسی” market trend” سے عوام کو نجات دلانے کے لۓ ”Zesaa “ کو مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا ہے۔۔۔!! “Zesaa” کو متعارف کروانے کا بنیادی اور واحد مقصد آپ کو اعلیٰ ترین کوالٹی ملبوسات ،مناسب ترین داموں میں مہیا کرنا ہے، اور عوام کو مزید ”چونا“ لگنے سے بچانا ھے۔۔۔کیونکہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ ”چونا“ لگانے کی صحیح جگہ صرف اور صرف پان کے پتے اور دیواریں ہیں۔۔۔عوام ھرگز
نہیں😂😂😂😜😜😜!!!!!

18/09/2022

Hi Ali check below link

Chiffon Duppata Collection on Wholesale Rate.
25/03/2022

Chiffon Duppata Collection on Wholesale Rate.

Cross Stitch 2 PieceHeavy Embroidery SuitHOT Selling PRODUCTS
08/03/2022

Cross Stitch 2 Piece
Heavy Embroidery Suit
HOT Selling PRODUCTS











New Summer collection now in racksPlease whats App on below number for catalog update03067350002
22/02/2022

New Summer collection now in racks

Please whats App on below number for catalog update
03067350002





25/11/2021

کبھی آپ نے چمکتے دمکتے سپر سٹورز میں موجود ”لشکارے“ مارتے مہنگے brands کی اشیا کو بغور دیکھا ہے؟؟؟؟
بازار میں موجود عام اشیاء کی نسبت ان کی قیمتیں دو چند ہونے کے باوجود بھی آپ کو یہ items attract کیوں کرتی ہیں؟؟؟؟
کیوں آپ ان items کے پیچھے عام قیمت سے بھی زیادہ داموں کے بدلے یہ آیٹمز خریدنے پہ راضی۔۔۔بلکہ مجبور ہو جاتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
اس کا آسان سا جواب یہ ہے کہ کہ مہنگے اور مشہور brands وہی چیز ،وہی material جو عام مارکیٹ میں سستے داموں دستیاب ہوتا ہے۔۔۔ کو انتہاٸ دیدہ زیب اور attractive style میں پیش کرتے ہیں ۔۔۔!!!
ذرا سوچۓ!!!اگر اچھے برینڈز جیسا ھی بہترین میٹیریل آپ کو عام market کے rate پر available ہو تو۔۔۔۔!!!؟؟؟
ہوسکتا ہے آپ میری بات پر یقین نہ کریں۔۔۔ مگر اب یقین نہ کرنے کی کوٸ reason نہیں ہے۔۔۔کیونکہ “Zesaa“ نے جو کوالٹی مارکیٹ میں متعارف کرواٸ ہے وہ دیدہ زیب اور attractive ہونے کے ساتھ ساتھ بہت econimical (کم قیمت ) بھی ہے۔۔۔ !!!!!!!
اس کے designs دیدہ زیب (attractive) ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین quality اور اعلیٰ معیار کےحامل تو ہیں ہی۔۔۔ مگر ان کی prices بھی انتہای مناسب ہیں!!!
نیز آپ کے قیمتی وقت کو مد نظر رکھتے ہوے آن لاٸن آرڈر کی سہولت بھی موجود ہے!!!
تو پھر دیر کس بات کی؟؟؟
آج ہی ہمارے سوشل میڈیا pages کو visit کریں اور انتہاٸ معیاری items نہایت ہی مناسب rates پر حاصل کریں ۔۔۔تا کہ نہ صرف آپ اپنا وقت اور پیسا بچا سکیں بلکہ اس کے ساتھ ھی مہنگے brands کے ہاتھوں ”چونا“ لگنے سے بھی بچ سکیں!!!!

Khaddar Collection
19/11/2021

Khaddar Collection

19/10/2021

Address

ZESAA
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zesaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zesaa:

Share