Sitara Butt

Sitara Butt Digital creator and freelancer

No rain, no rainbow...
05/01/2025

No rain, no rainbow...

26/07/2024
❤️Jummah Mubarak❤️
26/07/2024

❤️Jummah Mubarak❤️

30/06/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

I provide administrative support and expertise to clients, helping them manage their time and tasks more efficiently. I'...
17/05/2024

I provide administrative support and expertise to clients, helping them manage their time and tasks more efficiently. I'm dedicated to helping businesses and entrepreneurs succeed by taking care of the details, so they can focus on what matters most."

کیا آپ اپنا کاروبار بیرونِ ملک بڑھانے کے لیے تیار ہیں؟ Alibaba.com تمام ایکسپورٹرز کو گولڈ ممبر شپ دے رہا ہے جس سے آپ دن...
15/05/2024

کیا آپ اپنا کاروبار بیرونِ ملک بڑھانے کے لیے تیار ہیں؟ Alibaba.com تمام ایکسپورٹرز کو گولڈ ممبر شپ دے رہا ہے جس سے آپ دنیا بھر کے 40 ملین خریداروں تک رسائ حا صل کر سکتے ہیں. یہ آپ کو نئے گاہکوں اور عالمی سطح پر کاروبار کرنے کے لیے ضروری ٹولز مہیا کرتا ہے۔

ابھی اپنی گولڈ ممبر شپ حاصل کریں اور پوری دنیا تک اپنا کاروبار پھیلائیں!

ہمیں ابھی کال کریں: 03338611988 / 03134710222
ہماری ویب سائٹ دیکھیں: www.xperts.net.pk

Find quality Manufacturers, Suppliers, Exporters, Importers, Buyers, Wholesalers, Products and Trade Leads from our award-winning International Trade Site. Import & Export on alibaba.com

The main key to success is:_Clear Goals_Having a clear understanding of what you want to achieve, and setting specific, ...
15/05/2024

The main key to success is:
_Clear Goals_
Having a clear understanding of what you want to achieve, and setting specific, measurable, achievable, relevant, and time-bound (SMART) goals, is the foundation of success. It gives you direction, focus, motivation, and a sense of purpose. With clear goals, you can prioritize your time and energy, make better decisions, and stay committed to achieving your vision.

15/05/2024

"Building a successful business requires a clear vision, strong leadership, and a commitment to excellence. It's about creating value for customers, innovating to stay ahead, and empowering employees to drive growth. By focusing on these core principles, businesses can establish a strong foundation for long-term success and make a positive impact on the world around them. Ultimately, a business's reputation is built on the trust it earns from its customers, employees, and community, and that trust is the greatest asset of all."

12/05/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share