10/01/2025
Warning Alert 🚫
پلیز سب محطات رہیں۔ یہ حسیب نام کا بندہ ہے اور یہ بلکل فراڈیا ہے۔ یہ لوگوں کو آنلائن کپڑوں کی فوٹوز دکھا کر بے وقوف بناتا ہے اور پیسے لینے کے بعد کوئی کپڑے نہیں دیتا۔ یہ فراڈیا ہے۔ اللہ کا نام لے کے لوٹتا ہے۔ میری دو جاننے والی لیڈیز جو ملک سے باہر ہیں انہیں یہ ڈھائی لاکھ سے زیادہ لوٹ چکا ہے۔ پلیز ایسے لوگوں سے محفوظ رہیں۔ یہ اپنے آپ کو انصاف کولیکشن کا مالک کہتا ہے جھوٹ بولتا ہے اور پیسے منگواتا اور پھر غائب ہو جاتا ہے۔ ۔ 🚫