02/04/2022
HaDia FabRic'S
کی جانب سے تمام اہلیان اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہم سب کے رزق روزی، عمر، علم، عمل، اولاد میں خیر و برکتیں نازل فرمائے اور ہمیں اس بابرکت مہینے کے صدقے، پکا سچا مسلمان بنائے۔ اور خاتمہ بالخیر فرمائے
آمین