25/08/2026
وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا، وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو ۔۔۔ جان ہیں وہ جہان کی، جان ہے تو جہان ہے! 💚
جشنِ عید میلاد النبی (ﷺ) مبارک ہو! 🌙✨
جشنِ عید میلاد النبی (ﷺ) کی آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ اس بابکت دن کی برکت سے ہمارے ملک اور امتِ مسلمہ پر اپنی
خصوصی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین ❤️
JASHN E EID MILAD UN NABI