Muhammad ashraf

Muhammad ashraf بلوچ ٹیلرز چکنمبر 150 لیہ
03017865150
03191288150

ہمارے سینئر صحافی، ہمارے علاقے کی شان، پہچان اور فخرمحترم رؤف کلاسرا صاحب 🌹رؤف کلاسرا صاحب نہ صرف ایک سینئر اینکر پرسن، ...
20/01/2026

ہمارے سینئر صحافی، ہمارے علاقے کی شان، پہچان اور فخر
محترم رؤف کلاسرا صاحب 🌹
رؤف کلاسرا صاحب نہ صرف ایک سینئر اینکر پرسن، صحافی اور کالم نگار ہیں بلکہ وہ ہمارے علاقے کا وقار اور مثبت تشخص بھی ہیں۔ ماشاءاللہ، انہوں نے ہمیشہ اپنے قلم اور آواز کے ذریعے حق، سچ اور شعور کی شمع روشن کی ہے اور ہمارے خطے کو ملکی سطح پر متعارف کرایا ہے۔
حالیہ واقعے میں ایک لیہ کے شہری کی جانب سے سوشل میڈیا پر سخت الفاظ کے استعمال پر رؤف کلاسرا صاحب نے قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے سائبر کرائم میں ایف آئی آر درج کروائی، جو قانون اور صحافت کے وقار کے عین مطابق اقدام تھا۔
بعد ازاں دوستوں اور علاقہ مکینوں کی درخواست پر انہوں نے درگزر، برداشت اور محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ خوش اسلوبی حل کرنے معاف کرنے کااظہار کیا. یقیناً انہوں نے بڑےپن کا مظاہرہ کیا ۔
یہ رویہ نہ صرف اعلیٰ ظرفی کی مثال ہے بلکہ معاشرے میں برداشت، امن اور اصلاح کی ایک خوبصورت روایت بھی ہے۔
ہم رؤف کلاسرا صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین اور شکریہ پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے قانون کے ساتھ ساتھ انسانیت، پیار اور درگزر کو بھی ترجیح دی۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔
واقعی، ایسے لوگ ہی ہمارے معاشرے کا اصل سرمایہ ہیں۔💖💖

Address

Chak No 150 TDA
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923017865150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad ashraf:

Shortcuts

Share