01/03/2025
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید واثق کے آپ خیر وعافیت سے ہوں گے
کریم مالک کا فضل وکرم اور احسان کے اس نے ہماری زندگی میں ایک مرتبہ پھر ہمیں رمضان المبارک کی پر نور ساعتیں عطا فرمائی
اس موقع پر آپ کو اور آپ کے تمام چاہنے والوں کو رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️🌹
مولائے کریم ہمیں اس ماہ مبارک کوہمیں اپنی رضا کے مطابق بسر کرنے توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
@