02/08/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
بوجہ بیرون ملک روانگی 6 اگست سے پہلے تک تمام اشیاء مثلاً زنانہ اور مردانہ بغیر سلائی کے کپڑے، زنانہ سلے سلائے کپڑے، بچگانہ سلے سلائے کپڑے، انڈر گارمنٹس، گفٹ، کھلونے، سپورٹس کا سامان قیمت خرید پر حاصل کریں