Muhammad imran ravi

Directions

Muhammad imran ravi I love pakistan

خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹعالمی بینک کا تخمینہ ہے ک...
07/10/2026

خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ

عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کی جی ڈی پی نمو 2.2 فیصد رہے گی، جو تقریباً گزشتہ سال کی سطح کے برابر ہے۔ Muhammad imran ravi

نیو یارک میں یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی کے موقع پر بل گیٹس اور پاکستان کے پرائم منسٹر شہباز شریف کی ملاقات ہوئی اور اس مل...
03/10/2026

نیو یارک میں یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی کے موقع پر بل گیٹس اور پاکستان کے پرائم منسٹر شہباز شریف کی ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں پاکستان کی زراعت، امپرووڈ بیج اور نئی ایگری ٹیک پر بل گیٹس کے کام کرنے کی بات ہوئی۔ یہ ان کے اپنے بیان کے الفاظ ہیں ۔ دنیا میں آج سب سے زیادہ زرعی زمین کا مالک کوئی اور نہیں، بل گیٹس ہے اور آج اس کی نظر پاکستان کے کھیتوں پر ہے۔ کہانی کیا ہے؟ آئیے سمجھتے ہیں۔ ہزاروں سال سے کسان کا سب سے بنیادی حق کیا تھا؟ اپنی فصل سے بچا ہوا بیج، اگلے سال وہ خود لیتا تھا، مفت۔ زمین اللہ کی، بیج اللہ کا، کسان آزاد۔ لیکن یہ نئے پیٹنٹڈ امپرووڈ بیج، یہ ایک اور ہی کھیل ہے۔ انہیں اکثر ایسے بنایا جاتا ہے کہ فصل سے یہ بیج اگر دوبارہ بویا جائے تو یہ دوبارہ اگتا ہی نہیں ہے۔ یعنی کسان کو ہر سال نیا بیج اسی کمپنی سے خریدنا پڑتا ہے جو اس بیج کی مالک ہوتی ہے اور یہ بیج پرانے بیج سے کئی گنا مہنگا ہوتا ہے۔ اور اس کا انجام دیکھنا ہو تو ذرا سرحد پار دیکھ لیجیے، انڈیا میں انیس سو پچانوے سے لے کر آج تک چار لاکھ سے زیادہ کسان خودکشی کر چکے ہیں۔ یعنی ان تیس سالوں میں روزانہ تقریباً 13333 کسان۔ پر کیوں؟
کیونکہ ان مہنگے بیجوں نے اور اس کے اوپر آنے والے قرضے نے ان کسانوں کی کمر توڑ دی۔ وہ اپنی ہی زمین پر ایک کمپنی کے قرضدار بن گئے اور جب قرض دار قرض نہ چکا سکے تو زندگی ہار بیٹھے اور یہی وہ بات ہے جو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم برسوں پہلے کہہ گئے تھے کہ ڈبلیو ٹی او کا ایک معاہدہ ہے جسے ٹرپس ایگریمنٹ کہا جاتا ہے جو ممالک کو مجبور کرتا ہے کہ وہ بیجوں پر بھی پیٹنٹ یعنی ملکیت دیں۔ یہ قانون اس پرانے حق کو یعنی اپنے بیج کو بچانے کے حق کو ختم کر دیتا ہے۔ یہ پورا نظام فیک فوڈ کی طرف لے جاتا ہے اور یھی دجالی نظام کی ایک چال ہے کہ جب آپکے پاس اصلی چیز نہیں ہوگی جو کہ آپ روزانہ اپنی زندگی میں استعمال کرتے تو آپکا جسم جسے بھت سارے منرلز کی ضرورت ہوتی ہے جب اسے ایک ایسے چیز ملے گی جو صرف آپکا پیٹ بھرے لیکن آپکے جسم کو کوئ طاقت نہ دے تو آپکا جسم روزانہ کی بنیاد پر کمزور ہوتا جاۓ گا اور آخرکا آپ بیمار پڑجائیں گے اور پھر انھیں کی بنائی ہوئی دوائیاں استعمال کریں گے اس طرح آپ ہمیشہ اپنی چیز کا مالک ہوتے ہوئے بھی کبھی نہ اسکا مالک بنیں گے اور نہ ہی اس وہ چیز حاصل کر سکیں گے جو آپکی ضرورت ہے کیونکہ جنگ ہمیشہ تلوار سے نہیں ہوتی کبھی یہ جنگ امپرووڈ بیج میں بھی چھپی ہوتی تو کبھی ان چیزوں کے اندر چھپی رہتی ہے جو اپکی زندگی میں روزمرہ کے استعمال سے جڑی ہو ۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کوئی ہمیں بھوکا مارنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ جو قوم اپنا بیج، اپنی خوراک کسی اور کے ہاتھ میں دے دیتی ہے وہ اپنی آزادی اپنے ہاتھ سے گروی رکھ دیتی ہے۔
۔
۔
۔
۔؟

کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔۔۔ نہ ہی کوئی شور شرابہ ہوا۔۔۔چپکے چپکے پٹرول 2 روپے بڑھتے بڑھتے 350 روپے فی لیٹر ہو گیا۔۔۔اس کو...
03/09/2026

کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔۔۔ نہ ہی کوئی شور شرابہ ہوا۔۔۔
چپکے چپکے پٹرول 2 روپے بڑھتے بڑھتے 350 روپے فی لیٹر ہو گیا۔۔۔
اس کو کہتے ہیں مینجمنٹ۔۔۔

سچ اور حقیقت جان کر جیو...!!!دشمنان اسلام و پاکستاناسرائیلی یہودیوں کی جانب سےیہ منفی اور جھوٹا پروپیگینڈاپھیلایا جا رہا...
28/08/2026

سچ اور حقیقت جان کر جیو...!!!
دشمنان اسلام و پاکستان
اسرائیلی یہودیوں کی جانب سے
یہ منفی اور جھوٹا پروپیگینڈا
پھیلایا جا رہا ہے کہ
سب سے پہلے
"کرنل کی بیوی نے
بیریکیڈ (عارضی رکاوٹ)
کو ٹانگ ماری".
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
سب سے پہلے
"سسٹم کی بیوی
حریم شاہ نے
اسرائیلی وزیراعظم
عمران خان کے
آفس کے دروازے پر
اپنی ٹانگ اٹھائی تھی".
اس کے بعد
پی ٹی آئی کی لیڈر
شیریں مزاری کی بیٹی
بے ایمان مزاری نے
بیریکیڈ پر
اپنی ٹانگ
اس وقت اٹھائی تھی
جب نیوزی لینڈ کی ٹیم
بدترین سیکیورٹی حالات
کے باوجود بھی
حکومت کی یقین دہانی پر
پاکستان
کے دورے پر آئی تھی.
سری لنکن کرکٹ ٹیم پر
حملے کی وجہ سے
پاکستان
میں سکیورٹی کا معاملہ
انتہائی حساس صورت
اختیار کر چکا تھا.
اس لیے
نیوزی لینڈ کی
کرکٹ ٹیم کے لیے
سیکیورٹی روٹ
معمول کی بات نہیں تھی.
ان حالات میں
بے ایمان مزاری نے
اپنے مبینہ شوہر کے ساتھ مل کر
پولیس کے ساتھ بدتمیزی کی اور
تھپڑ مارے تھے.
اس کے بعد
نیوزی لینڈ کی ٹیم کی
سکیورٹی کے لیے رکھے گئے
بیریکیڈز اپنی ٹانگ اٹھا کر
ہٹا دیے تھے اور
ٹریفک کے لیے
راستہ کھول کر
نیوزی لینڈ کی
ٹیم کی سلامتی کو
خطرے میں ڈال دیا تھا.
لیکن المیہ دیکھیے کہ
اس وقت
بے ایمان مزاری کو
اعزازی سید اور
تمام اسرائیلی و یہودی یوٹیوبرز سمیت
ساری قوم یوتھ نے ہیرو بنا دیا تھا،
جبکہ اپنی ہی یونیورسٹی میں
غیر قانونی رکاوٹ ہٹانے والی
ایک خاتون پروفیسر کو
بدمعاش قرار دیا جاتا ہے۔
ایک استاد کو یہ حق بھی نہیں کہ
وہ بدتمیز طالب علم سے
راستہ صاف کروا سکے،
مگر اپنی لاڈلی
بے ایمان مزاری کے
پولیس اہلکاروں سے
الجھنے کو بہادری سمجھا جاتا ہے.
یہ دوہرا معیار آخر کہاں سے آتا ہے...؟؟؟
آخر ایسے لوگ کہاں سے آتے ہیں...؟؟؟
ایک یوتھن نے
بالکل ٹھیک اور میرٹ پر
یہ نعرہ لگایا ہے کہ
عمران خان
تیری چوری زندہ باد.
عمران خان
تیری غداری زندہ باد...!!!

28/08/2026

اگر کہیں پر آ۔گ لگ جائے تو پہلے 60 سیکنڈ انتہائی اہم ہیں، ہسپتال میں موجود نومولود بچ۔ے انہی 60 سیکنڈ میں بچائے جا سکتے تھے!

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے گھر، ہسپتال، دفتر یا کسی عمارت میں محفوظ رہیں تو یہ ویڈیو انتہائی اہم ہے۔ پہلے 60 سیکنڈ اور محفوظ زندگیاں۔۔۔ !

پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے  تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈ...
27/08/2026

پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہیں۔

 #سکھر والوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبریپاکستان ریلوے کی جانب سے ایک اور اہم خبر سامنے آئی ہے کہ خانپور پسنجر ٹرین کو آئن...
27/08/2026

#سکھر والوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
پاکستان ریلوے کی جانب سے ایک اور اہم خبر سامنے آئی ہے کہ خانپور پسنجر ٹرین کو آئندہ ماہ چلانے کا امکان ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، جس کے بعد سکھر اور گردونواح کے مسافروں کو سفر کی مزید سہولت میسر آنے کی امید ہے۔ 🚉
خانپور پسنجر کی بحالی، مسافروں کے لیے خوش آئند قدم 🇵🇰

26/08/2026

مَا شَاءَ ٱللّٰهُ ٱللّٰهُ أَكْبَرُ

26/08/2026

پیسے پیسے کیا کرتا ہے
مرد مرد نہیں ہوتا پیسے مرد ہوتاہے

26/08/2026

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ

Address

Mehrabpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad imran ravi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share