20/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
میری طرف سے آپ کو، آپ کے تمام گھر والوں کو اور تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ محبت و اتحاد کے ساتھ رکھے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
🌙 عید مبارک 🌙
Qaswa fabric