zimal Fatima

zimal Fatima There is no God but Allah

💛 Kids Videos & Islamic Reminders
📹 بچوں کی معصوم ویڈیوز
✨ دل کو سکون دینے والا کنٹینٹ

19/08/2026

*🥀 کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے…*
مگر اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ 🤍

جو آنسو لوگوں سے چھپ کر بہائے ہیں،
یقین رکھیں *اللہ اُنہیں بھی دیکھ رہا ہے۔ 🤲🏻*

بس تھوڑا سا صبر…
شاید آپ کی *دعا* قبول ہونے کا وقت قریب ہو۔ 🌙✨

❤️ *آمین*

16/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی کے لئے اُس کی پیٹھ پیچھے (غائبانہ میں) دعا کی، تو جو فرشتہ اِس کے ساتھ مقرر ہے وہ کہتا ہے:

"آمین، اور تمہیں بھی اِسی کے مانند عطا ہو"

مسلم 6928، 6927، 6929
(ابوداؤد 1534؛ ماجہ 2895؛ حبان 989؛ ابی شیبہ 29770، 29771؛ مشکوٰۃ 2228)

29/07/2026
23/07/2026

I got over 30 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/07/2026

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:❤
"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" ❤(سوره طه)

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zimal Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zimal Fatima:

Shortcuts

Share