01/10/2026
❄️ ونٹر ڈابی کھدر — اسپیشل ورائٹی ❄️
اس خوبصورت ڈابی کھدر کے ساتھ شلوار قمیض اور ویسکوٹ کی سلائی کی سہولت بھی موجود ہے۔
یہ مکمل لباس خاص طور پر ہمارے UK کے کسٹمر کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
الحمدللہ، Karmanwalay Fabrics پر ہم اپنے کسٹمرز کی پسند اور ضرورت کے مطابق کپڑے کو بہترین انداز میں تیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ❤️
اگر آپ کو یہ ونٹر ڈابی کھدر اور اس کا تیار شدہ لک پسند آئے تو
لائک ❤️ اور شیئر ضرور کریں۔
Karmanwalay Fabrics — کمالیہ کا اصل کھدر