19/07/2026
پیور لان تھان پرنٹس ❤️
شدید حبس زدہ گرمی میں سکون دہ کپڑا ❤️
یقیناً برسات کے موسم کی حبس کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کر سکتی لیکن کچھ فیبرک ایسے ہوتے ہیں جنہیں پہن کر گرمی میں تھوڑی راحت محسوس کی جا سکتی ہے۔
الحمدللہ رب العالمین ♥️
ہمارے پاس موجود پرنٹڈ فیبرک ایسا ہی ہے
جون جولائی کی چلچلاتی گرمی ہو یا جولائی اگست کا حبس زدہ موسم
دونوں ہی شدید موسموں کے لیے یقیناً ایک بہترین انتخاب
دیکھیے، پسند کیجیے اور 350 فی میٹر کے حساب سے خریدیے ❣️
ڈی سی چارجز ایک تا گیارہ میٹر 250
آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ
0323 1590580